مجھے جان سے مروانے کی کوشش کی گئی، چوہدری پرویز الہٰی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مجھے جان سے مروانے کی کوشش کی گئی‘

انہوں نے کہا کہ یہ سب ایک پلاننگ کے تحت پوری فلم چلی، میں جاؤں کہاں؟ میں اپنے اللّٰہ کی عدالت میں جاؤں گا، عدالتیں کسی غریب کیلئے نہیں کھلتیں، امیروں کیلئے رات کو بھی عدالتیں کھلتی ہیں۔پی ٹی آئی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کا گھیراؤ کر لیا، اس صورتِ حال کے بعد ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری سیکیورٹی کے ساتھ واپس اپنے دفتر چلے گئے۔

پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی بھی ہنگامہ آرائی کے نرغے میں آگئے، پرویز الہٰی ایوان میں تشدد سے زخمی ہوگئے۔ چوہدری پرویز الہٰی کو ایوان سے باہر نکال لیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں پرویز الہی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، زخمی پرویزالہٰی کے ہاتھ پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ خواتین ارکان نے دوبارہ اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا، گیلری میں موجود مہمانوں نے بھی نعرے بازی شروع کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😅😀😃

پاکستان_بچائیے_مارشلا_لگائیے

Per marra phir bhi nai, daramyBaz.

یہ جھوٹ ھے معذرت کے ساتھ مکافات عمل ھے لیکن ھے افسوسناک دکھی دل سے لکھا یہ بھی

کاش کامیاب ھو جاتے

جیسے دونمبر بھکاری پٹیاں لپیٹ کر مظلوم بن کر خیرات مانگتے ہیں بالکل اسی طرح آج پرویز الہی پیٹیاں باندھ کر مظلوم بننے کی کوشش کررہا ہے افسوس کہ چوہدریوں پر یہ وقت بھی آنا تھا

پنگے لینے کا انجام تو بالآخر یہی ہونا تھا. جب نہیں بنتا مینڈیٹ تو نیازی کی طرح ڈھٹائی اختیار کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟

انکے حکم پر یہ سب ہوا ہے امپورٹد_حکومت_نامنظور

Jhoot bol raha, is ne khud drama krnay k liye Patti bandhi hai

ڈرامہ باز

الحمداللہ ۔ لیکن آپ تق بچ گئے 🙂🙂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کی مذمتاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد  اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی مونس الہیٰ سے ملاقات، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی حکمت عملی تیار ہےگورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے ملاقات کی، مونس الہٰی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکمت عملی تیار ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مسجد اقصیٰ پر صیہونی حملے کی مذمت، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتیوقت آگیا ہے کہ عالمی برادری معصوم فلسطینیوں کی زندگی کا تحفظ کرے: وزیراعظم پاکستان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وزیراعلی_حمزہ_شہبازشریف بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر بائیڈن کی نظر نہ آنے والے شخص سے ہاتھ ملانے کی کوشش، ویڈیو وائرلامریکی صدر بائیڈن کی نظر نہ آنے والے شخص سے ہاتھ ملانے کی کوشش، ویڈیو وائرل آج بہت رویا ہو میں اپنی بےبسی پر میرا بس نہیں چل رہا میں گیرٹ خنزیر کو جہنم واصل کر سکوں گیرٹ وائلڈ نے پھر ٹویٹ کے زریعے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیشان میں گستاخی کی اے پاکستانی قوم اپنے نبی کی حرمت کے لیے اس مجاہد عمران خان کے جھنڈے نیچے جمع ہو جاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایماندار راس نہیں آیا نا ؟؟ عوام پر عزاب ڈال دیا نا۔ کوئ معاف نھیں کرے گا یاد رکھنا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور DGISPR سپریم_کورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی کی میٹرو سٹیشن سے چھلانگ لگاکر خودکشی؛ خوفناک منظر کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیاپرآئے روز عجیب و غریب واقعات کی ویڈیو زشیئر کی جارہی ہیں جو دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں، ایک نئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس 🙏😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے کی وزیراعظم سے میڈیا کارکنوں کو درپیش بحران حل کرنے کی اپیلسنسر شپ، پریس ایڈوائس اور پی ایم ڈی اے کے ذریعے میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش ہوئی ، وزیر اعظم صحافی نمائندوں سے مل کرمالی مشکلات حل کرائیں، صدر پی ایف یو جے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور StandwithImranKhan BehindYouSkipper
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »