میرے پاس اختیار ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر ملتوی کر دوں، اسد قیصر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو 21 مارچ کو اسمبلی اجلاس بلانےکی ہدایت کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ 21 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا جائے گا، اس حوالے سے پارلیمنٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 21 مارچ کےاجلاس میں ہنگو سے پی ٹی آئی کے مرحوم ایم این اے خیال زمان کے لیے فاتحہ خوانی ہوگی، 21 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ تک ملتوی کردیا جائےگا، 23 ،22 اور 24 مارچ کی اسلام آباد میں عام تعطیل ہوگی۔

ذرائع نے بتایا ہےکہ 25 مارچ کےقومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوگی، تحریک عدم اعتماد پر 25 ،26 اور 27 مارچ کو بحث کی جائےگی اور 28 مارچ کو اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tum aaeen k paband ho

آئین کی بات کرو۔۔ اپنی خواہشات کی نہیں۔ ویسے اتنے ڈر کیوں رھے ہیں آپ۔ بقول پھوسڑ خان اور گالی گلوچ وزراء کہہ رھے ہیں کہہ نمبر پورے ہیں تو پھر دیر کیسی؟؟ یہی لوگ جن کو پکڑ کر ڈرا کر لالچ دے کر شامل کرایا گیا تھا اگر آپ کو چھوڑ رھے ہیں تو گلہ کیسا۔ کل اگر یہ جائز تھا تو آج بھی ھے۔

Yes sir, you can adjourn/postpone a session you called: As Preesiding Officer, you have this power vested in your office as required. Here is a treacherous situation with the constitutional article 63A.This may require a reference to SC to clarify its intent for its resolution.

چاڑھ لول تے

Asad qaiser NY faisla Kia Hi Ki ijlas Bula ker multavi kerny KY baad khud kushi kery ga. Na 🔊🔇 ho ga na adamehtmad paish ho gi

This Pti govt gone no pak awaam wants pti enough of pti reality fact is pti going home so do it gracefully or shamelessly but pti going soon now inshallah

Plz don't do wrong things now otherwise ur chair will go

😂😂

یہ علی وزیر کا پروڈکشن آرڈر نہیں ہے جہاں آپ سے کوئی پوچھنے والا نہیں تھا- اب آپکے تصوراتی اختیارات کے خاتمے کا وقت ہوا چاہتا ہے- اداروں کا دست شفقت آپکے سر سے اٹھ چکا ہے، عشق کپتان میں اتنا کریں جتنا برداشت کرسکیں-

His mother brought parliament in her dowry. This obnoxious person is not even fit to be a clerk and PTI has made him speaker!

آخری کیل اس نے ٹھونکنی ہے اجلاس ملتوی کرکے

Zaberdast lol

سپیکر بن نرسری پلے کا طالبعلم نہ بن

Kaptaan ki phatti hoye hai.

غداری کے داغ ماتھے پر سجا لو جانبداری کی سند ملے گی لیکن مت بھولو عدم اعتماد ادھر بھی رخ کر سکتی ہے قربانی کے بکروں کا حشر دیکھا ہے ناں

No unfortunately it's rather different session should be on 21 & the voting should be on 28 March Monday

کہنے کا مطلب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرکے بھاگ جاٶں گا

tum logo se yehi umeed h darpoko wqt k firono

Haha

🤣

قوم کول تینو لتر مارن دی وی اختیار ہے

تمہارے باپ میں بھی اختیار نہیں ہے

No comments

.ایسا ہی ہونا چاہیے میری دعائیں عمران خان کے ساتھ ہے انشاء اللہ

Muhammad Qasim has seen Prophet Muhammad SAW over 300 times in his dreams and describes that our Prophet SAW is in grief and sadness over the state of the Muslim ummah. Muslim ummah must wake up and recognise the Imam Al-Mahdi is here!

حرام zadgian شروع

Bus

Tu h hu

آپنے آپ سے باجواہ صواخب نہیں بناؤ ۔ پوری دنیا کو پتہ ہے کہ باجواہ صواخب کے اشارے پر چل رہا ہے ۔ صرف آپ نہیں آسی فیصد پارلیمنٹیرینز ۔ اچھا یہ ہوگا کہ سچ بولنا شروع کریں

اوقات ھی ایسے ھے

جو کہتے تھے اجلاس بلاؤ اب کہتے ہیں میں اجلاس بلا کے ملتوی بھی کرسکتا ہوں یہ ہے کل اوقات پی ٹی آئی کی ۔

بدمعاشی اور ذلالت کی کوئی حد نہیں ہوتی اور جس مدرسہ بدمعاشی میں آپ کی تربیت ہوئی ہے اس میں اصول کم اور وصول زیادہ کرتے ہیں۔۔!!

بیغیرتی کی حد ہے۔

REX

خان کی بچی کھچی عزت جب تک خراب نا ہو جائے تب تک اجلاس ملتوی کر دو

درست اقدام ہو گا کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

جی سر!! وہ خان صاحب کی بات یاد آگئی کہ نیوٹرل تو _____ ہوتا ہے۔ خالی جگہ آپ خود پر کر لیں

میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا کی دھمکی دے کر جب اس نے مڑ کر پیچھے دیکھا تو سب اس کو چھوڑ چکے تھے ۔۔۔

اپ اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست کے معیار پہ پورے نہیں اترتے AsadQaiserPTI

مگر اب ایسا نہیں کر سکتا

یہ اختیار آپ کو عوام نے دیا ہے جس کے حدود آئین متعین ہیں۔۔آپ عمران خان کے غلام نہیں قوم کے غلام ہو۔۔ آئین کے مطابق چلنا ہو گا

😂

اسد قیصر اگر کہیں چھپ جائے تو بھی اسمبلی نہیں چل سکتی اس طرح سے بھی خان پانچ سال پورے کر سکتا ہے

آئین آئین کی بات کرنے والو آئین تو بکنے والے اسمبلی ممبران پر بھی لاگو ھوتا ھے اس پر کیا کہتے ھو ؟؟؟؟؟؟؟؟ آئین صرف سپیکر پر ھی لاگو نہیں ھوتا

پیشانی پر نشان دیکھ اور کام دیکھ

ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

اس شعر وچ شاعر کہنا چاہ ریا میں گلی لے کے نس جانا جے۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے

اور تو کچھ ہونا نہیں سپیکر پاٹ جانا ہے

Lagta ha ap log ku yaqeen ha abh tumhre govt march tk chlly gae

Us se pehly hi chud jaogy don't worry

ہہہہہہہہہ

بٹوے کے منہ والے جاہل سپیکر

یہ قومی اسمبلی ہے نہ کہ آپکی ہمشیرہ کا کوٹھا جسے جب چاہے باہر سے تالہ لگایا اور نکل گئے

اس کا مطلب کیا ہے اسد قیصر صاحب....وزیر اعظم صاحب تو دعا کر رہے تھے کہ اپوزیشن ایسا کرے...اور آپ الٹی چالوں کا سوچ رہے ہیں....

اسد قیصر اور عمران نیازی آئین پاکستان کے آرٹیکل 6 کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔ NawazSharifMNS CMShehbaz MaryamNSharif HamzaSS MIshaqDar50 SKhaqanAbbasi betterpakistan KhawajaMAsif KhSaad_Rafique Marriyum_A PresPMLNPunjab AmjadMalik786 TararAttaullah pmln_org BBCUrdu

تجھ سے ہر بےغیرتی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ بلکہ صرف تجھ سے ہی کیا ہر پی ٹی آئی والے سے کی جا سکتی ہے۔

Yah PTI ka Kuchh Bhi Nahin bigaad Sakte Waqt jawab dega inhen

عمران خان کی موجودہ صورتحال اور اس کو اندھے کنویں میں دھکیلنے والا شیدا ٹلی ہے

اگلی باری بھی پی ٹی آئی کی ہی حکومت بنے گا ویل ڈن اسد نام کی طرح دلیر صوابی کی جان

Go ahead.chaplay are ready

بھاگ نیازی بھاگ ساڈا بلاول آیا ہے 😂😂

بے شرم انسانه

تیری پین دی سری

کوشش کر کے دیکھ لیجیۓ

اسیں تیری پین نوں وی یہہ دیواں گا اسمبلی اے تیری باجی دا چکلہ نہیں جدوں مرضی بند کر کے ٹر جاویں

Kutta 🐕 PTI 👈🖐️

پھر گھر کیسے جاؤ گے ۔ باقی زندگی اسمبلی کے باتھ روموں میں ہی گزارنی ھے ۔

بیچارہ ریموٹ کنٹرول سپیکر

Asad qaiser babbar sher

عوام نے اپ کے اندر کھس جانا ہے ، گیم ختم 💪🏻

Ghar to tmko jana e hai ab get out

اسعد اسے معلوم ھو رھا ھے کہ اپ شکست کھا چکے ھو/اور دوسری بات کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اپنا ٹرانسفر کرواکر کسی دوسرے محکمہ میں چلے گے اس سے اندازہ ھوتا ھے کہ وزیراعظم عنقریب چلے جائیں گے/

For PTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق - ایکسپریس اردوپارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلایا جائے تاکہ ارکان کی حاضری سے ان کی وفاداری کا پتا چل سکے، شرکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، اسپیکر قومی اسمبلی خصوصی طور پر مدعووزیرِ اعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اس اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی کمیٹی کا قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاقوزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کر لیا گیا تاہم ارکان نے حتمی فیصلے کا اختیار وزیرِ اعظم کو دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتمادکی تیاریاں مکمل۔قومی اسمبلی کا اجلاس کب ہو گا؟اہم اعلانعدم اعتمادکی تیاریاں مکمل۔قومی اسمبلی کا اجلاس کب ہو گا؟اہم اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu ایسے فیصلے کوئی مرد کا بچہ ہی کر سکتا ہے اگر نواز زرداری جیسا کوئی بزدل ہوتا تو ہارٹ اٹیک سے ہی مر جاتا کپتان شیر ہے 💪 پاکستان کے لیے صرف صدارتی نظام ہی بہتر ہے۔ WeWantPredentialSystem
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے4 اقلیتی ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم عمران خان  سے جےپرکاش کی قیادت میں 4 اقلیتی ارکان قومی اسمبلی نےملاقات کی اور مکمل تعاون  کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »