قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

ذرائع کے مطابق حکومت نے اکیس مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم 21 مارچ کو صرف مرحوم رکن اسمبلی کے لیے فاتحہ خوانی ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد 25 مارچ تک ملتوی کیا جائے گا، ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی ہے، اور صفائی کا کام جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کے بعد تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کا آغاز ہوگا، اور ایک ہفتے کے اندر یہ پراسس مکمل کیا جائے گا۔ادھر ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالنے سے قبل کسی رکن کے خلاف کارروائی ممکن نہیں، پارٹی پالیسی کے برعکس ووٹ ڈالنے والا انحراف کی شق کی زد میں آئے گا، عدم اعتماد یا آئینی ترمیم پر پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والا ڈی سیٹ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ووٹ دینے کے بعد پارٹی لیڈر اسپیکر کو کارروائی کے لیے لکھیں گے، اسپیکر 3 دن کے اندر الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجے گا، اور الیکشن کمیشن 30 دن کے اندر فیصلہ سنائے گا، تاہم ووٹ ڈالنے سے قبل کسی رکن کو ڈی سیٹ نہیں کیا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کے لیے صرف صدارتی نظام ہی بہتر ہے۔ WeWantPredentialSystem

ایسے فیصلے کوئی مرد کا بچہ ہی کر سکتا ہے اگر نواز زرداری جیسا کوئی بزدل ہوتا تو ہارٹ اٹیک سے ہی مر جاتا کپتان شیر ہے 💪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی کمیٹی کا قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاقوزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کر لیا گیا تاہم ارکان نے حتمی فیصلے کا اختیار وزیرِ اعظم کو دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، اسپیکر قومی اسمبلی خصوصی طور پر مدعووزیرِ اعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اس اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتمادکی تیاریاں مکمل۔قومی اسمبلی کا اجلاس کب ہو گا؟اہم اعلانعدم اعتمادکی تیاریاں مکمل۔قومی اسمبلی کا اجلاس کب ہو گا؟اہم اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق - ایکسپریس اردوپارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلایا جائے تاکہ ارکان کی حاضری سے ان کی وفاداری کا پتا چل سکے، شرکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے ممبران قومی اسمبلی نے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیااسلام آباد پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو سندھ ہاؤس اسلام آباد میں رکھنے کی خبر کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے تم جیسے کتوں کیلیے سرکار پیسہ کیوں ضائع کرے۔۔۔مرتے ہو تو مر جاؤ ہماری بلا سے۔۔۔۔۔ زرداری کے چمچوں پہ پیسہ خرچ نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ یہ پیسہ عوام کا ہے۔۔۔۔ تم لوگوں نے عوام کو کیا دیا ہے ۔ اقوام متحدہ سے عمران خان نے اسلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مقدمہ جیتنے کی خوشی میں ایک غریب پاکستانی دبئ میں لوگوں کو چاۓ پلا رہا ہے یہ میسیج ہے ان مولویوں کیلے ہے جو اپنے گھروں میں بنگ پی کر سوے ہوۓ ہیں Choro kai tolay ko tahfuz chie. Allah gark keray inhai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہکسی کو نہیں چھوڑوں گا، آخری گیند تک لڑوں گا، آپ تمام لوگ ریلیکس رہیں، ان کےساتھ جو کرنا ہوگا میں خودکروں گا، وزیراعظم کی ترجمانوں سے گفتگو مزید پڑھیں: PMImran PTI ImranKhan SindhHouse GeoNews Oy aenya ak 47 kdha leni j Kings tox spray 😂😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »