’سندھ میں‌ گورنر راج لگانا پاگل پن ہوگا‘ سعید غنی کا ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سندھ میں‌ گورنر راج لگانا پاگل پن ہوگا‘ سعید غنی کا ردعمل ARYNewsUrdu Sindh SheikhRasheed

انہوں نے کہا کہ خراب کارکردگی پر وفاقی حکومت کو گھر بھجوانا چاہیے، سندھ حکومت وفاقی و صوبائی حکومتوں سے بہتر کام کررہی ہے، تحریک اعتماد پیش ہونے کے بعد حکومت سٹپٹا چکی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم سے سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لوگوں کو 20، 20 کروڑ روپے میں خریدا جا رہا ہے آج پوری قوم دیکھ رہی ہےایک طرف چور اچکے ہیں جو لوٹی ہوئی دولت بچانے کیلئے خریدوفروخت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے اپنی بات کر کے آگیا ہوں میں توکہتاہوں سندھ میں گورنرراج لگا دینا چاہیے عمران خان سندھ میں گورنرراج لگا سکتےہیں، 25مارچ کے بعد میڈیا ہو گا اور شیخ رشید ہو گا 27مارچ کو عمران خان ہو گا اور عوام کا سمندر ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

To jo tm log 15 saal sy kr rha wo pgl pan ni kuta ka bacho

سندھ میں صرف کوٹہ سسٹم لگ سکتا ہے

Imran khan zindabad 💕 🇵🇰 💕 ISI Hamre dil mein hai 🇵🇰

Dalay hain sb k sb... Watan Farosh dalay lakh di Lanat

Es kanjar sy koi halali media wala hi pochy tm lgoon ny en 15 saal mein kia hai sindh mein or Pakistan ky liye

Tere tu bund phat jye gi bhoosri k

روتے کیوں ہو۔۔۔ پی پی خود یہ پاگل پن کر چکی ہے

اور ایم این اے خریدنا عقلمندی!

اگر حکومتی ارکان کو خریدنا پاگل پن نہیں ہے تو پھر گورنر راج لگانا بھی عین عقل مندی ہے مسٹر کالے بھوتنے 😂😂😂

گورنر راج

خان صاحب گورنر راج لگادیں انکی ہوا نکلنا شروع ہوچکی ہے

یہ بہترین طریقہ ہے جس حلقے کا ایم این اے ضمیر بیچے اس حلقے کے انصافییز ایم این اے کا منہ کالا کرکے سڑکوں پر گھسیٹیں۔ ہو سکے تو ابھی سے ایسے ردعمل کی وارننگ کیلئے بینرز لگانے چاہیے۔

May Allah the Omnipotent, grant us relief & rid us from this vile plague of dynastic politics forevermore. Aameen. May Allah the Omniscient, take IK our beloved well-meaning & sincere leader from strength to strength in serving his people for many years to come. Aameen Ya Mujeeb!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی ہے، گورنر سندھایک طرف سچ ہے دوسری طرف جھوٹ ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کون کہاں کھڑا ہوتا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل تفصیلات جانیے: DailyJang PTI NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'وزیراعظم سندھ میں گورنر راج لگا سکتے ہیں'‘وزیراعظم سندھ میں گورنر راج لگا سکتے ہیں’ ARYNewsUrdu SindhHouse جھل دٻ۔ تحر یک عدم اعتمادکانتیجہ خیبر پختونخواہ میں گورنر:مولانا فضل الرحمن سندھ میں گورنر:ایم کیو ایم کا:(ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی) تحر یک عدم اعتمادکانتیجہ مرکڑمیں وڑیراعظم مسلم لیگ(ن) کا: شہباڑ شریف صدر:پیپلزپاژٹی کا(آصف علی زرداری) پنجاب میں گورنر: پیپلزپاژٹی کا(قمر زمان کائرہ) وزیر اعلی: مسلم لیگ(ق) کا:(چوہدری پرویز الٰہی)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دے دیا۔  میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا وزیر اعظم کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI NoConfidenceMotion 🖐️🖐️🖐️ شیدے ٹلی کی ایسی کی تیسی اگر عدم اعتماد نہ روک سکے تو کے پی کے میں گورنر راج نافذ ہوگا باقی جگہ پر عدم اعتماد کی گنجائش ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس میں کارروائی کی دھمکی پر بلاول بھٹو بھی میدان میں آ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہاؤس اسلام آباد میں کارروائی کے حکومتی بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔بلاول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 514 کیسز رپورٹ#covidcasesاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد پر برقرار ہے ، ایک روز میں 2 اموات اور 514 کیسز ریکارڈ کئے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »