سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی ہے، گورنر سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک طرف سچ ہے دوسری طرف جھوٹ ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کون کہاں کھڑا ہوتا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل تفصیلات جانیے: DailyJang PTI NoConfidenceMotion

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی، خرید و فروخت کا بازار لگا ہوا ہے، امید ہے اتحادی تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے فرمایا وزیراعظم کو ’ابسولیوٹلی ناٹ‘ نہیں کہنا چاہیے تھا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان غیرت مند لیڈر ہیں، عمران خان قومی خودداری کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے اتحادیوں نے ابھی فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کس طرف جائیں گے، مجھے امید ہے ہمارے اتحادی تحریک انصاف کا ساتھ دیں گے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس 172 لوگوں کا نمبر پورا ہے، سندھ ہاؤس میں ہارس ٹریڈنگ چل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کیساتھ اتحاد ختم کیا ہے نہ اپوزیشن جوائن کی ہے: چوہدری پرویز الٰہی02:37 PM, 16 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماءاور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کیساتھ اتحاد ختم کرنے اور یہ منافق کیا اعلان کرےگا؟ Chaudhary Sahiban should support the government Otherwise he will bury his politics in Punjab.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق نے ’حکومت چھوڑی ہے نہ ہی اپوزیشن جوائن کی ہے‘ - BBC News اردوسپیکر پنجاب اسمبلی اور عمران خان کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما پرویز الہی نے وزیر اعظم کو 'سو فیصد مشکل میں' قرار دینے کے ایک روز بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے 'حکومت چھوڑی ہے نہ ہی اپوزیشن جوائن کی ہے۔' نیپیز بلا ناغہ بغیر وقفے کے دھوتے جائیں گیں۔ پرویز الہی نیپیز دھوبی گھات 🦴🦴 بےغیرتی کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ پنجاب میں ق-لیگ کے 10 سیٹوں میں پی-ٹی-آئی کا بھی حق ہے کیونکہ آپ کے لئے خالی میدان چھوڑ دیا تھا مگر جب نسل اچھا نہ ہو تو پھر اسی طرح بے شرم ہو جاتے ہیں۔ یہ زندگی کا آخری وقت نہیں، الیکشن اور بھی آئینگے اور پھر دیکھا جائے گا انشاءاللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان خطرے میں، اتحادیوں کا جھکاؤ اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردووزیراعظم کہتے ہیں’’ان‘‘کی بات مان کر ناکام ہوا،اسپیکر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اتحادیوں کا 100 فیصدرحجان اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہیاتحادیوں کا 100 فیصدرحجان اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu To bhai resign kren, kyon munafiqat kr rhy hain. ن لیگ کے لیے پرویز الٰہی اب مخلص ہو گیا یہ وہی چوہدری برادران ہیں جنھوں نے نواز شریف کی حکومت گرا کر مارشل لاء لگانے والے کا ساتھ دیا تھا اور نواز شریف کہتا تھا کہ کسی بھی شخص سے صلح ہو سکتی ھے مگر چوہدری برادران سے نہیں کیونکہ انھوں نے پیٹھ پر چھرا گھونپا ھے OK 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسوڑھوں سے خون آنا سنگین بیماری کی طرف اشارہ بھی ہوسکتا ہے:ماہرینمسوڑھوں سے خون آنا ایک معمولی بیماری سمجھا جاتا ہے لیکن یہ کسی سنگین بیماری کی طرف اشارہ بھی ہوسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق مسوڑھوں سے خون آنے کی وجہ سخت ٹوتھ برش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس میں کسی کو بھی چھپا کر نہیں رکھا ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھرجیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وزیراعظم عمران خان کے الزامات کا جواب دیا۔ تفصیلات جانیے: NoConfidenceMotion DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »