عمران خان خطرے میں، اتحادیوں کا جھکاؤ اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews ParvezIlahi مزید پڑھئے:

اسلام آباد / لاہور:

انھوں نے کہا کہ حکومت میں عقل و دانش اور سمجھداری کا 100 فیصد فقدان نظرآ رہا ہے، وزیراعظم کو بدلہ لینے کا بڑا شوق ہے سب کو نیب میں ڈال دیا، حکمرانی کے یہ طور طریقے نہیں ہوتے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک ایم این اے سے کہا کہ ان کی مان رہا ہوں تو مار کھا رہا ہوں، ہمیں وزارت اعلی مل جائے تو تحریک انصاف کی کوتاہیاں پوری کر دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے جو بھی معاملات طے پائے ضامن آصف زرداری ہوں گے، آصف زرداری نے کہا اگر ایسا نہ ہوا تو میں بھی اس معاملے سے دور ہو جاؤں گا۔

ایک سوال پر کہ اگر عمران خان آپ کو اس وقت وزارت اعلیٰ کی آفر کردیں تو آپ کا کیا فیصلہ ہوگا؟ پرویز الٰہی نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ میں یا میری جماعت اکیلے نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہاغربت اور مہنگائی سے متاثر عوام جلسوں کی سیاست سے پریشان ہیں، حیرت ہے اپوزیشن کے مقابلے میں حکومت بھی جلسے کرنے لگ گئی جو حکومت کا کام نہیں ہے۔سیاسی افراتفری کا فائدہ پاکستان کے اندرونی وبیرونی دشمنوں کو ہو سکتا ہے، دونوں فریقین اپنے اپنے کارکنان کو اشتعال انگیز سیاست کا راستہ مت دکھائیں اور آئین وجمہوریت کی پاسداری کیلیے ہار اور جیت کو انا کا مسئلہ بنائے بغیر جمہوری طریقے کے مطابق ووٹنگ میں حصہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان شفافیت کااستعارہ ہیںمریم اورنگزیب کے الزامات پر شہبازگل بھی میدان میں آگئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان شفافیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں کار نہر میں گر گئی ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحقرحیم یار خان (ویب ڈیسک) رحیم یار خان میں کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے , حادثہ نہر کنارے کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پوری قوم کا اعتماد وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہے،فیصل جاویداسمبلی کا نہیں ہے۔۔۔ ورنہ اب تک ووٹنگ کروا چکا ہوتا کپتان اب اسٹبلشمنٹ کے طرف ایسے دیکھ رہا ہے جیسے بچہ پیمپر خراب کر کے ماں کی طرف دیکھتا ہے 😂😂 qoom tu bewaqof hy ap 172 pory kro
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے بھی عمران خان کی اردو کی ٹرولنگ کردیبلاول نے اپنے ٹوئٹ میں طنزیہ لکھا کہ ’وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں۔‘ لِنک: DailyJang ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا جوابی وار۔عمران خان کی زبان پھسلنے کی ویڈیو شیئر کر دیبلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی اردو کا مذاق اُڑاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل عمران خان کی کامیابی کیلئے دعاگُوحلیم عادل شیخ اور ایم پی اے سعید آفریدی نے کراچی میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ہے۔ اب نہیں بچے گا سالا. پکا گیا 😂😂 sarkari mullah لو جی رنگ باز مولوی میدان میں آ گیا ہے ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »