بلاول بھٹو نے بھی عمران خان کی اردو کی ٹرولنگ کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول نے اپنے ٹوئٹ میں طنزیہ لکھا کہ ’وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں۔‘ لِنک: DailyJang ImranKhan

بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر وزیراعظم کے ایسے بیانات کے مختلف کِلپس پر مبنی ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں مختلف مواقعوں پر ان کی زبان پھسلی۔چیئرمین پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری ویڈیو کا آغاز وزیراعظم کے اس بیان سے ہوتا ہے جو بلاول کے ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ کے جواب میں وزیر اعظم دیتے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کو سیاسی لیڈران کے نام بگاڑنے پر قرآن مجید کی سورۃ الحجرات کی آیت 11 پڑھنے کے مشورے دیے جانے لگے۔ عمران خان اپنی تقریر میں سابق صدر آصف علی زرداری کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ اپنے بیٹے کو اردو سکھائیں، اس بیان کے بعد ترتیب وار وزیر اعظم کے وہ بیانات موجود ہیں جس میں ان کی زبان پھسلی تھی۔خاص رپورٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کی اردو کا مذاق اڑانے والے سیاستدانوں کو شرم آنی چاہئے، حریم شاہ - ایکسپریس اردوبلاول کی اردو کا مذاق اڑانے والے سیاستدانوں کو شرم آنی چاہئے، حریم شاہ - So he was the one given you bundles of money جنہیں قومی زبان نہیں آتی اُنہیں سیاست دان نہیں ہونا چاہیے!!! نا اُنہیں ووٹ ڈالنا چاہیے!! Bazari aurat pahlay tum sharam karo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگامریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور امداد کا الزام عائد کیا ہے: برطانوی میڈیا چوری اور گوشت 🤲🤲 مٹھ رکھو اہناں کسے کچھ نہیں جے کہنا بس اپنا اسلحہ ویچنا اے پورپ نو چین سے پنگا نہیں لے سکتے امریکہ والوں تم لوگوں گزارہ کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی پاکستان واپسی مؤخر، ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے منع کردیا - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین کو طبیعت کی ناسازی کے باعث آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، خاندانی ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی پاکستان واپسی مؤخر، ڈاکٹرز نے سفر سے منع کردیا - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین کو طبیعت کی ناسازی کے باعث آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، خاندانی ذرائع جہانگیر ترین خان کیلئے جہاز لارھا ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے چوہدری تنویر کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا - ایکسپریس اردوچوہدری تنویر کو کراچی سے لاہور اور پھر راولپنڈی منتقل کردیا گیا ✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅ کرپٹ چور یہ خود ضمانت پر ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سفارتخانہ پر چھاپہ پاکستان نے انٹرنیشل قوانین کی خلاف ورزی کی شمالی کوریا کا الزامشمالی کوریا نے اسلام آباد میں اپنے سفارتخانے پر پولیس کے چھاپے کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا۔ WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 کوئی مسلہ نہیں کرتا رہتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »