شیخ رشید کا وزیر اعظم کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI NoConfidenceMotion

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم کو سندھ میں گورنر راج لگانے کی تجویز دی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ وہ عمران خان سے اپنی بات کہہ کر آچکے ہیں، انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا دیا جائے اب یہ وزیراعظم کا اختیار ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ہاؤس ایکسپوز ہوگیا ہے، قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، سندھ ہاؤس میں جو خرید وفروخت ہوئی سندھ میں گورنر راج نافذ کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شیخ رشید “میں اُسے اپنا چپراسی بھی نہ رکھوں” کا بدلہ لینے کے پورے مُوڈ میں۔۔۔!

اگر عدم اعتماد نہ روک سکے تو کے پی کے میں گورنر راج نافذ ہوگا باقی جگہ پر عدم اعتماد کی گنجائش ہے

شیدے ٹلی کی ایسی کی تیسی

🖐️🖐️🖐️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحادی آج سے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان شروع کردینگے: شیخ رشید کا دعویٰسارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور سیاسی بصیرت میں عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں: وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو پیسہ لگ گیا بئ پیسہ جیوے عمران خان مٹی پاو تے روٹی شوٹی کھاو فیر گھر نوجاو سب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایک سوال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی 24 گھنٹوں میں ایک ایک کر کے حمایت کا اعلان کریں گے:شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد عمران خان ہی جیتے گا،تمام اتحادی حکومت کیساتھ ہیں ۔حکومتی اتحادی 24 Zaberdast bund phaarr do opposition ke
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو اپنا ضمیر بیچے گا قوم اس کا منہ کالا کرے، شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہمارے اتحادی عمران خان کے حق میں فیصلہ کریں گے، جو اپنا ضمیر بیچے گا قوم اس کا منہ کالا کرے۔ اچھا کیا خود ہی بتا دیا کہ اقتدار کا نشہ اترنے پر عوام یہی کام کریں گے۔ ShkhRasheed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رینجرز کو 20 مارچ سے 2 اپریل تک خصوصی اختیارات دے دیے، شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، ہمارا کسی سے ذاتی کوئی مسئلہ نہیں، عمران خان جیتے یا ہارے فائدہ عمران خان کو ہی ہوگا، عمران خان کی مقبولیت میں تین ہفتے میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کہیں عدم اعتماد، ملکی عدم استحکام نہ بن جائے، شیخ رشید
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »