شیخ رشید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایک سوال کے

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ ’بات اب آگے چلی گئی ہے، مختاریا، گل ودھ گئی ہے۔‘ یادرہے کہ کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران مشہور ہونے والا ندیم افضل چن کا اپنے ملازم مختار کیساتھ ہونیوالا یہ مکالمہ آج کل عدم اعتماد کی ملاقاتوں اور سرگوشیوں میں پھر زبان زد عام ہورہا ہے۔ گذشتہ دنوں چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کےموقع پر پی ٹی آئی سے تحریک انصاف میں آنے والے ندیم افضل چن اور کامران مرتضیٰ کے درمیان اسی دلچسپ مکالمے میں گفتگو ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحادی آج سے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان شروع کردینگے: شیخ رشید کا دعویٰسارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور سیاسی بصیرت میں عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں: وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو پیسہ لگ گیا بئ پیسہ جیوے عمران خان مٹی پاو تے روٹی شوٹی کھاو فیر گھر نوجاو سب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اسلام آباد کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان پر حکومت کا ردِعمل آگیا10:10 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری کا  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمیامارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت ہے: عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدھ مت سمیت عظیم تہذیبوں کے قدیم آثار کا مرکز ہے، یہاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذکرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang اس ملک میں جنکو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے وہ بڑے بڑے عہدوں پر ہیں، اور جو اس ملک کے معمار ہیں انکو ملک بدری یا سزاوں کا سامنا ہے۔ جنہوں نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا، کروایا وہ باعزت بری ہو رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا یہ تھی انکی ریاست مدینہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »