اتحادی آج سے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان شروع کردینگے: شیخ رشید کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتحادی آج سے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان شروع کردینگے: شیخ رشید کا دعویٰ مزید پڑھیے: GeoNews NoConfidenceMotion

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان بپھرے پڑے ہیں اور وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں لہٰذا مولانا ملک میں خانہ جنگی ہوئی تواس کی قیمت آپ کو چکانی پڑے گی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم بھی عمران خان کا ساتھ دے گی، وقت آگیا ہے 25 مارچ سے پہلے فیصلہ کرنا ہوگا کس نے کہاں رہنا ہے۔ ان کا کہنا تھا میری پرویز الٰہی سے کو ئی بات نہیں ہوئی لیکن آج سے ہی اتحادی اعلان کرنا شروع کر دیں گے کہ وہ حکومت کے ساتھ ہیں، 25 مارچ کو میدان عمران خان کے حق میں ہو جائے گا۔

پرویز الٰہی کے انٹرویو سے متعلق سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے انٹرویو دیا ہے تو ٹھیک ہی دیا ہو گا لیکن میں 102 فیصد یقین رکھتا ہوں کہ عمران خان جیتے گا۔قبل ازیں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن اب 25 مارچ کو آرہی ہے، 27 مارچ کے جلسے کو سکیورٹی دیں گے لیکن کسی کوعوام کے جان و مال سےکھیلنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں، پاکستان کو انٹرنیشنل تھریٹ ہیں، 20 مارچ سے پولیس اور رینجرز کو اختیارات دے رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلکل صحیح ایک فیملی نا امید ھو کر واپس لاھور آگرے ھیں اور اسی تنخواء میں کام کریں گیں بھلا 372 کے ایوان میں دس سیٹ والا وزیراعلیٰ پنجاب بننےکاخواب دیکھ رھاھےاوربلیک میل بھی کر رھاھے سنٹرمیں 5 سیٹ بھی عمران کی مہربانی سے ملی ھیں اب سناھے اگلے الیکشن میں 15سجٹ کا مطالبہ کر رھیں ھیں

Shaikh chilli

Bajwas24 کسی نے بھی نہیں کیا ۔۔۔۔ ٹلی صاحب

نپیوں کا اسٹاک آ گیا ہے 😁😁

اپوزیشن کو ڈر عمران خان کا نہیں بلکہ فیض حمید کا ہے ✅ اُنہیں معلوم ہے کہ اگر ابھی عمران خان کو نہ ہٹایا تو نومبر میں فیض حمید کو آرمی چیف بنا دے گا اور پھر جو اپوزیشن سمیت ہر پارٹی کے ساتھ ہو گا خدا کی پناہ 🙏 فیض حمید مشرف کی طرح اگلے دس سال کُرسی نہیں چھوڑے گا دیکھ لینا 🤫

شیخ صاحب کی بات کو بالکل ہلکا نہیں لینا چاہئیے.. شاید وہ گیٹ نمبر 4 کے اندر کی خبر دے رہے ہیں.. پرویز الہی کا آج کا بیان بھی اسی تناظر میں لگتا ہے..

اتحادی تو پہلے ہی اتحادی ہیں جو اپکے بندے ٹوٹ چکے وہ کب اعلان کریں گے ؟

شرم كوي كتا نهي كه تمهاري پیچہی بہونکی

شیخ رشید کے مولانا فضل الرحمان سے متعلق بیان پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا رد عمل شیخ رشید مولانا فضل الرحمان کی فکر چھوڑیں ،اپنی فکر کریں کہ عمران نیازی کے بعد کس کو باس بنانا ہے ۔ نیازی نے تو اپنے سسرال بھاگ جانا ہے ،شیخ رشید کو پنڈی کی گلیوں میں عوام نہیں چھوڑیں گے ۔

شیخ صاحب 23 مارچ تک عارضی خوشیاں منانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

Not happy

عوامی وطن پارٹی کا خیبر پختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان گو عمران کو BBhuttoZardari AseefaBZ

Neppy. Neppy

میرے خیال میں اپوزیشن کو ھارنا چاھیے

😂😂😂

مطلب پہلے وہ اپوزیشن کے ساتھ تھے؟

دل کے بہلانے کے لیے خیال اچھا ھے

یاد رہے یہ بیان اگلی حکومت کے لئے ہے۔

میں تو پہلے کہا تھا سب پلین ہے

اسے جھوٹ بولنے تے لاوا اور کیا آتا ہے شیخ رشید صاحب

مٹی پاو تے روٹی شوٹی کھاو فیر گھر نوجاو سب

پیسہ لگ گیا بئ پیسہ

جیوے عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترین گروپ کا حکومت کے ساتھ جانے یا نہ جانے سے متعلق فیصلہ آج متوقعترین گروپ کا حکومت کے ساتھ جانے یا نہ جانے سے متعلق فیصلہ آج متوقع ہے۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بائیں ہاتھ سے کھانا کھانے پر دولہا کا شادی سے انکار بارات واپس لے گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بائیں ہاتھ سے کھانا کھانے کا انکشاف ہونے پر دولہا نے اپنی دلہن کے ساتھ شادی سے ہی انکار کر دیا اور گھر آئی بارات خالی واپس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کا بھارتی میزائل واقعے پر دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہیہ آپ کا کام نہیں ہے، اپنے پی ایم سے کہیں، اگر انہوں نے ابھی تک نہیں کیا تو کریں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماڈلز کیساتھ بدتمیزی؛ مقبول برانڈ کا ثنا جاوید سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردومتعدد میک اپ آرٹسٹ اور ماڈلز نے ثنا جاوید کی ان کے ساتھ بدسلوکی کے بارے میں حیران کن انکشافات کیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بی اے پی کا خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلانپشاور سے جاری بیان میں صوبائی پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلانجلد قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان میں بھی حکومت کے ساتھ اتحاد ختم کریں گے، صوبائی پارلیمانی لیڈربلاول آفریدی I bow i bow! Go imran Go! Ro Imran Ro! پی ٹی آئی کے وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں عمران خان کی کوشش رنگ لائی اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد منظور کرلی .. کپتان بولتا ہے تو دنیا سنتی ہیں۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »