ترین گروپ کا حکومت کے ساتھ جانے یا نہ جانے سے متعلق فیصلہ آج متوقع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترین گروپ کا حکومت کے ساتھ جانے یا نہ جانے سے متعلق فیصلہ آج متوقع ہے۔ لِنک: DailyJang

ذرائع کے مطابق عون چوہدری ترین گروپ کو پرویزالہی سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیں گے۔

عدم اعتماد کے میچ میں جہانگیر ترین کے ساتھ جوڑی بنانے والے علیم خان کو منانے کے لیے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم ہوگئے۔ دوسری جانب عدم اعتماد کے میچ میں جہانگیر ترین کے ساتھ جوڑی بنانے والے علیم خان کو منانے کے لیے وفاقی وزراء اور مشترکہ دوست سرگرم ہوگئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی وزراء نے علیم خان سے رابطے شروع کردیے اور تحفظات دور کرنے کی کوششیں تیز کردیں۔

ذرائع کے مطابق فواد چوہدری، پرویز خٹک اور عامر کیانی نے علیم خان سے بیک ڈور رابطے کیے، علیم خان اہم سیاسی فیصلے کے لیے ترین گروپ کی حتمی حکمت عملی کے منتظر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترین گروپ اور چوہدری برادران کے درمیان معاملات طے پاگئےذرائع کے مطابق ترین گروپ اور مسلم لیگ ق میں باہمی طورپر سیاسی تعاون کا فیصلہ ہوا ہے تھوڑی دیر پہلے تو آپ کہ رہے تھے ن لیگ کے طے پاگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بیان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ق کے اجلاس میں اہم فیصلہ05:19 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق میں دو اہم رہنمائوں میں متضاد آرا  کی طلاعات کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یکطرفہ رپورٹنگ، پی ٹی آئی کا جنگ جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلانیکطرفہ رپورٹنگ، پی ٹی آئی کا جنگ جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان ARYNewsUrdu ARY kaa jhot geo sy zayada hain جیسے نون لیگ نے اے اروائی کا بائکاٹ کیا ہوا تھا تم لوگ ہو نہ ان کے پالتو کتے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترین گروپ کے عون چوہدری ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردوترین گروپ کی مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات کو بھی منگل یا بدھ کو حتمی شکل دی جائے گی، ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایمازون جنگلات کے قبائلی باشندوں میں ڈیمینشیا کی سب سے کم ترین شرح - ایکسپریس اردودونوں گروہوں میں ڈیمنشیا کی اتنی کم شرح میں دورِ صنعت سے پہلے کی طرزِ زندگی کا بہت بڑا دخل ہے، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے اونچے ترین مقام پر چائے کی دعوت، ورلڈ ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردواینڈریو کو گنیز ورلڈ ریکارڈز سے پیغام موصول ہوا کہ انہوں نے بلند ترین چوٹی پر چائے کی دعوت کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا Desi ❣️ ❤❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »