حکومتی اتحادی 24 گھنٹوں میں ایک ایک کر کے حمایت کا اعلان کریں گے:شیخ رشید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد عمران خان ہی جیتے گا،تمام اتحادی حکومت کیساتھ ہیں ۔حکومتی اتحادی 24

۔ نجی ٹی وی اے آر وائے سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج سے ہی اتحادی پارٹیاں حمایت کا اعلان کرنا شروع ہو جائیں گی۔25 مارچ تک صورتحال سب پر واضح ہو جائے گی ، ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم شروع سے ہی حکومت کے ساتھ ہے وہ بہت سمجھدار لوگ ہیں واضح رہے کہ کچھ دیر قبل حکومتی اتحادی مسلم لیگ کے سربراہ چودھری پرویز الہٰی نے بیان دیا ہے کہ نہ حکومت چھوڑ رہا ہوں نہ ہی اپوزیشن...

جوائن کیا ہے ، چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے انسان ہیں ان کی نیت صاف ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے اتحادی مسلم لیگ اور حکومتی رہنماوں کے درمیاں لفظی گولہ باری جاری تھی اور دوریاں بڑھتی دکھائی دے رہیں تھی لیکن پرویز الہٰی کے بیان نے کشیدگی کو کم کیا ہے جس کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیان دیا ہے کہ تھوڑی دیر تک حالات تبدیل ہو جائیں گے اور سب اتحادی ایک ایک کر کے حکومت کی حمایت کا اعلان کریں گے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zaberdast bund phaarr do opposition ke

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحادی آج سے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان شروع کردینگے: شیخ رشید کا دعویٰسارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور سیاسی بصیرت میں عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں: وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو پیسہ لگ گیا بئ پیسہ جیوے عمران خان مٹی پاو تے روٹی شوٹی کھاو فیر گھر نوجاو سب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے اتحادی کل علیحدگی کا اعلان کرسکتے ہیںاسلام آباد حکومت کے اتحادی بشمول مسلم لیگ ایم کیو... آج کیوں نہیں؟؟ بیچارے بیگن کل کس نے دیکھی ہے 💔 سو آ ج کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’اینکر بھی ایک، خاتون بھی ایک‘، وزیراعظم کی تعریفیں کرتی خاتون کی ویڈیو پر بحث چھڑگئیایک ہی خاتون، ایک ہی اینکر کے ساتھ کبھی مقامی شہری بن کر بات کرتی ہے تو کبھی سمندر پار پاکستانی بن جاتی ہے، سوشل میڈیا صارفین 😂😂😂 ھھھھھ یوتھیا نیازی کو بے گناہ اور ایماندارثابت کرنے کے لیے اپنی باجیا بھی پیش کرسکتے ہیں بہترین باتیں کئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا منشور اور منزل ایک نہیں، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا منشور اور منزل ایک نہیں، یہ چوں چوں کا مربہ ہے، اپوزیشن کا صرف عمران خان کو ہٹانے پراتفاق ہے، اس کے علاوہ کسی بات پر نہیں ہے۔ یہ تو خان کے خوف سے کٹھے کُٹھے نہیں ہو گئے تھے ؟ اس لوٹے کی منزل لیٹرین ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان سفارتی محاذ پر ایک بار پھر دنیا کی توجہ کا مرکز'اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان سفارتی محاذپرایک بارپھردنیا کی توجہ کامرکزبننے جا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں ایک ایسا گاؤں جس کا نام ’ٹیسلا ولیج‘بتایا جاتا ہے کہ وہاں بسنے والے زیادہ تر مقامی افراد کے پاس لگژری ٹیسلا کاریں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Tesla
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »