مسک کا پیوٹن کو لڑائی کا چیلنج، رمضان قادریوف کا ردِ عمل سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ا پوسٹ میں ایلون مسک نے 69 سالہ روسی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیا آپ مقابلے کے لیے تیار ہیں؟ ساتھ ہی انہوں نے روسی صدر کے آفیشل اکاؤنٹ کو ٹیگ بھی کیا مزید جانیے : VladimirPutin elonmusk GeoNews

تاہم اس حوالے سے روسی صدراتی محل کریملن سے کوئی جواب نہیں آیا لیکن اب روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے ایلون مسک کو جواب دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق رمضان قادریوف نے سوشل میڈیا ایپ ٹیلی گرام کے ذریعے ایک بیان میں ایلون مسک کو پیوٹن کے خلاف اپنی طاقت نہ آزمانے کا مشورہ دیا۔ قادریوف نے پیوٹن کے ساتھ مقابلہ جیتنے کے مسک کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ایک کاروباری اور ٹوئٹر صارف قرار دیا جبکہ انہوں نے کہا کہ روسی صدر ایک عالمی سیاست دان اور حکمت عملی بنانے والی شخصیت ہیں جو مغرب اور امریکا میں خوف پیدا کرتے ہیں، تاہم آپ ان سے مقابلے میں جیتنے کے خیال کو رد کردیں۔رمضان قادریوف کی پیشکش کے جواب میں ایلون مسک نے بھی ٹوئٹر پر بیان جاری کیا اور کہا کہ' آپ کی اس پیشکش کا شکریہ لیکن ایسی بہترین تربیت مجھے بہت زیادہ فائدہ دے...

تاہم انہوں نے روسی صدر کا نام لیے بغیر کہا کہ اگر وہ لڑنے سے ڈرتے ہیں تو میں صرف اپنا بائیں ہاتھ استعمال کرنے پر راضی ہوجاؤں گاجبکہ میں بائیں ہاتھ والا نہیں ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کا روسی صدر کو فائٹ کا چیلنجایلون مسک کا روسی صدر کو فائٹ کا چیلنج Ukraine UkraineWar Russia ElonMusk Challenge Putin Tweet elonmusk KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا روسی صدر کو چیلنج یوکرین داؤ پر لگا دیادنیا کے امیر ترین آدمی اور ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو ون ٹو ون فائٹ کا چیلنج دے دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روسی صدر کو نفسیاتی کہنے والی ماڈل کی لاش ایک سال بعد برآمدگریٹا ویڈلر نے گزشتہ سال جنوری میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اس نے روسی صدر کو نفسیاتی مریض... Good Meta Tags Extractor u can try now if u can Maryam nawaz ki kab khabar ay gi aysi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روم میٹ کو قتل کرنیوالے ملزم کو عدالت نے بڑی سزا سنا دیمتحدہ عرب امارات کی عدالت نے روم میٹ کو قتل کرنے والے غیر ملکی شہری کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل روسی بمباری: حکام نے کرفیو نافذ کردیایوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل روسی بمباری: حکام نے کرفیو نافذ کردیا RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی فوج نے ماریوپول کے ہسپتا ل پر قبضہ کرلیا۔یوکرینی نائب وزیر اعظمروسی فوج نے ماریوپول کے ہسپتال پر قبضہ کرلیا۔یوکرینی نائب وزیر اعظم Russia UkraineRussianWar Ukraine Hospital RussianArmy MFA_Ukraine Ukraine mfa_russia KremlinRussia_E UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »