روسی صدر کو نفسیاتی کہنے والی ماڈل کی لاش ایک سال بعد برآمد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی صدر کو نفسیاتی کہنے والی ماڈل کی لاش ایک سال بعد برآمد

گریٹا ویڈلر نے گزشتہ سال جنوری میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اس نے روسی صدر کو نفسیاتی مریض کہا تھا۔ —فوٹو: ڈیلی میلبرطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایک سال سے گمشدہ 23 سالہ روسی ماڈل گریٹا ویڈلر کی لاش کار میں ایک سوٹ کیس سے برآمد ہوئی۔

تاہم رپورٹس کے مطابق ماڈل کے قتل میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ہاتھ نہیں بلکہ گریٹا کو اس کے سابق بوائے فرینڈ نے قتل کیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق گریٹا ویڈلر کا 23 سالہ بوائے فرینڈ دمتری کوروون نے ایک سال سے زیادہ عرصے بعد اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنی گرل فرینڈ کو ماسکو میں پیسوں کے تنازعہ کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا تھا۔

تاہم اس کے بعد میں نے لاش کو لپیٹسک کے علاقے میں 300 میل کے فاصلے تک لے گیا اور اسے ایک سال سے زیادہ عرصے تک کار کی ڈگی میں چھپادیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Same kaam imran Khan ko Hamid Mir, saleem swahafi, samait kai Naam Nihad Swahafio k sath karna chahye....

UmarCheema1 سعودی شہزادے نے بھی ترکی میں ایک صحافی کے ٹکڑے کرائے تھے

UmarCheema1 ہماری ماڈل کا تو قاتل بھی باعزت بری ہو گیا ہے۔

UmarCheema1 🤔

meanwhile lifafa journalist : 🙂

UmarCheema1 آپ کو پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ یاد آئی؟ اس نے پہلی مرتبہ پنکی پیرنی اور خان صاحب کے تعلقات کا ذکر ٹی وی پر کیا تھا

آزادی اظہار کا اس سے بہتر کوئی علاج نہیں،،،

KGB

Sad

دنیا کے گھٹیا ترین اور فضول ترین چینل جیو

Mughy to nafsiyaati geo Kaa admin lgta he

خبر بھر سے کچھ اندر سے 180 ڈگری چینج ہے۔ تو یہ زرد صحافت ہوئی ناں؟

خبر کو سیاق سباق سے ہٹ کر تور مروڑ کر یوں فریم کرنا کہ ذیادہ آڈینس کوگریب کیا جا سکے زرد صحافت کہلاتی ہے جو آپ نے اس خبر میں کی ہے۔

روس میں پیوٹن نے ایسے ہی اقتدار سنبھالا ہوا ہے

🙄

ایک ہماری بھی ماڈل ایسے ہی ماری گئی جس نے خان سانپ کو ایکسپوز کیا تھا ۔قندیل بلوچ

Maryam nawaz ki kab khabar ay gi aysi

Meta Tags Extractor u can try now if u can

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین میں جنگجو رضاکاروں کو تعینات کرنیکی منظوری دیدیروسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین میں جنگجو رضاکاروں کو تعینات کرنیکی منظوری دیدی RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar اس کا مطلب ہے کہ جنگ ختم ہو گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا روسی صدر کو چیلنج یوکرین داؤ پر لگا دیادنیا کے امیر ترین آدمی اور ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو ون ٹو ون فائٹ کا چیلنج دے دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا روسی صدر کو فائٹ کا چیلنجایلون مسک کا روسی صدر کو فائٹ کا چیلنج Ukraine UkraineWar Russia ElonMusk Challenge Putin Tweet elonmusk KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی صدر پر تنقید کرنے والی ماڈل کا بیدردی سے قتلروسی صدر پر تنقید کرنے والی ماڈل کا بیدردی سے قتل ARYNewsUrdu اڈی سوھنی مار دتی مینوں دے دیندے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی حملے سے جاپانی کمپنیاں بڑی مشکل میں پڑ گئیںروسی حملے سے جاپانی کمپنیاں بڑی مشکل میں پڑ گئیں arynewsurdu Russia japan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو؛ لڑکی تصویر کیلئے پوز بناتے روسی جنگی جہاروں کی بمباری کی زد میںگزشتہ روز نیٹو کے رکن پولینڈ کی سرحد سے تقریباً 20 میل کے فاصلے پر یوکرین کے شہرلویو کے فوجی اڈے پر روسی کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے This is a hypothetical video(situation), 🙄
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »