روسی صدر پر تنقید کرنے والی ماڈل کا بیدردی سے قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی صدر پر تنقید کرنے والی ماڈل کا بیدردی سے قتل ARYNewsUrdu

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو نفسیاتی مریض کہنے والی ماڈل گرل گریٹا ویڈلر کو اس کے سابق بوائے فرینڈ نے بیدردی سے قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق گریٹا ویڈلر کو اس کے سابق بوائے فرینڈ دیمتری کورووین نے بیدردی سے قتل کرکے لاش سوٹ کیس میں بھر کر بوٹ میں چھوڑ دی۔رپورٹ کے مطابق 23 سالہ گریٹا کا سابق بوائے فرینڈ اس کا ہم عمر دیمتری کورووین تھا ، جو اپنی گرل فرینڈ کا بے دردی سے قتل کرکے اس کی لاش کو سوٹ کیس میں بھر کر گاڑی کے بوٹ میں رکھ کر گھومتا رہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اڈی سوھنی مار دتی مینوں دے دیندے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کا روسی صدر کو چیلنج یوکرین داؤ پر لگا دیادنیا کے امیر ترین آدمی اور ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو ون ٹو ون فائٹ کا چیلنج دے دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین پر روسی جارحیت: ٹی وی ایڈیٹر کا دورانِ شو احتجاج سوشل میڈیا پر وائرلٹی وی پر شو جاری تھا کہ اس دوران مرینا اچانک سے ایک پلے کارڈ اٹھاکر میزبان کے عقب میں نمودار ہوئیں لعنت وے میر شکیل لعنت۔۔۔انڈیا کی کشمیر پہ جارحیت نظر نہی آ رہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین میں جنگجو رضاکاروں کو تعینات کرنیکی منظوری دیدیروسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین میں جنگجو رضاکاروں کو تعینات کرنیکی منظوری دیدی RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar اس کا مطلب ہے کہ جنگ ختم ہو گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا روسی صدر کو فائٹ کا چیلنجایلون مسک کا روسی صدر کو فائٹ کا چیلنج Ukraine UkraineWar Russia ElonMusk Challenge Putin Tweet elonmusk KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس نے امریکی صدر جو بائیڈن پر پابندیاں عائد کردیںI love ❤ 😍 it
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روسی حملے میں‌ 'ایفل ٹاور' تباہ، یوکرین نے ویڈیو جاری کر دیروسی حملے میں‌ ‘ایفل ٹاور’ تباہ، یوکرین نے ویڈیو جاری کر دی ARYNewsUrdu بھائی فیک نیوز ہے یہ یوکرائن سوفٹویر انجینئر نے Deep Fake سوفٹویر استعمال کر کے بنائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »