حکومت رہے یا نہ رہے، سمجھوتہ نہیں کریں گے، شہباز گل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے یہ جھوٹ بول رہے تھے کہ سندھ ہاؤس میں کچھ نہیں ہو رہا، عوام کو سب کچھ نظر آرہا ہے عوام بہتر جج ہیں، شہباز گل تفصیلات جانیے: DailyJang PTI NoConfidenceMotion

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ہماری حکومت رہے یا نہ رہے، ہم سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

شہباز گل نے کہا ہے کہ پہلے یہ جھوٹ بول رہے تھے کہ سندھ ہاؤس میں کچھ نہیں ہورہا ہے، عوام کو سب کچھ نظر آرہا ہے عوام بہتر جج ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ان ممبران کے لیے بھی یہ تمام باتیں سوچنے کی ہیں، اصل طاقت اخلاقی طاقت ہوتی ہے ان کو ان کے حلقے میں بھی واپس جانا ہے۔ شہباز گل کا یہ بھی کہنا تھا کہ راجا ریاض کو عوام کو جواب دینا ہوگا کہ جن کے یہ اب ساتھ ہیں انہوں نے عوام کو کیسے لوٹا؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے واضح کہا کہ ہماری قانونی ٹیم ان ممبران سے متعلق فیصلہ کرے گی، ہم اس وقت خرید و فروخت کے سسٹم کے متاثر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 240 ارکان بھی اگر اخلاقیات کے خلاف کھڑے ہوجائیں تب بھی غلط ہی ہے، یہ کھیل بہت پہلے سے کھیلے جاتے رہے ہیں بار بار ان کا نقاب اترا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ عمران خان کو ان کی بہت ساری چیزوں کا پتہ ہے، عمران خان آخری بال تک لڑنے والا کھلاڑی ہے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In my political in consonance legal framework, opposition is requiring time after a successful attempt to remove PM for withdrawal of cases against them, thereby not interested to direct election process to from an elected Government.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'رمضان پیکیج 2 کروڑ افراد کی بجائے ملک بھر کے عوام کیلئے ہو گا'‘رمضان پیکیج 2 کروڑ افراد کی بجائے ملک بھر کے عوام کیلئے ہو گا’ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Ramadan ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u IMIshaqMarwat ابھی سے آثار نظر آرہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی عدالت - ایکسپریس اردودنیا کے دوسرے ملکوں کی طرح پاکستان کے کئی مقدمے عدالتی تاریخ میں یادگار رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے: وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے' یہی وجہ ہے کہ اسے ہر محاذ پر کامیابی ملی۔ وہ ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official جیب کی ترجمانی بھی درکار ہے🙃
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا09:48 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ،وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا ساتھ دیں یا اپوزیشن کا ؟ مسلم لیگ (ق) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کچھ دیر بعدہوگالاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کا ساتھ دیں یا اپوزیشن کا؟ ، مسلم لیگ (ق) نے اہم ترین فیصلے پر مشاورت کیلئے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا جو کچھ یہ دیکھو ملک گدداروں کے ہامی لانت ہو تم پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت عدم اعتماد پر دھمکیوں یا تشدد کے بغیر ووٹنگ کی اجازت دے، ہیومن رائٹس واچحکومت اور اپوزیشن جمہوری عمل کو سبوتاژ نہ کریں ،حکومت اور اپوزیشن اپنے حامیوں سے کہیں کہ اشتعال یا کسی مجرمانہ اقدامات سے ووٹ کو مجروح نہ کریں، ہیومن رائٹس واچ Human rights watch. Mind your own fucking business. We are a democratic country and we know how deal with the paid thugs in our country. یہ ہیومن رائٹس واچ ہارس ٹریڈنگ اور فلور کراسنگ وغیرہ جیسے مسئلے پر نہیں بولتی؟مصیبت میں اپوزیشن کو بچانے والے ایسے فراڈیے بہت آجاتے ہیں جلد ہی۔۔اور جیو ہیڈلائنز میں چلائے گا کیسے دے جب کہ حکومت کو پتہ ھے اجازت دی تو مجھے ہی اتار باہر کریں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »