سیاسی کمیٹی کا قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں قانونی ٹیم کی تحریک عدم اعتماد اور قانونی پچیدگیوں پر بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزراء پرویز خٹک، اسد عمر، فواد چوہدری اور شفقت محمود کے علاوہ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

قانونی ٹیم نے اجلاس میں اپوزیشن کی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد اور قانونی پیچیدگیوں پر بریفنگ دی۔اجلاس میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف ارکان سے متعلق حکمتِ عملی بنائی گئی۔ذرائع کے مطابق شرکاء نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ارکان کی حاضری کا پتہ چل جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شرکائے اجلاس نے بتایا کہ کچھ ارکان کی مسنگ کا پتہ چلا ہے، ان کےنام بھی سامنے آ جائیں...

وزیرِ اعظم عمران خان نے اس موقع پر منحرف ارکان کو راضی کرنے کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کو دے دیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ ہاؤس کو ہارس ٹریڈنگ کی آماجگاہ نہیں بننے دیں گے۔ اجلاس میں متعلقہ اداروں کو کارروائی کے لیے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے اور کونسے ارکان ممکنہ طور پر کسٹڈی میں ہو سکتے ہیں ان کی تفصیل حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں، منحرف ارکان کو راضی کر لیں گے، اپوزیشن کو تحریکِ عدم اعتماد پر ناکامی سے دوچار ہونا پڑے گا۔

اجلاس کے شرکاء نے وزیرِ اعظم کو اتحادیوں سے ملاقاتوں کا مشورہ دیا، جس پر عمران خان نے کہا کہ اتحادیوں سے ملاقاتیں کی ہیں اور مزید بھی ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس، ق لیگ کا وزارت اعلیٰ کا مطالبہ نامناسب قرارخان صاحب حکومت جاتی ہے تو جائے پر کسی سے بلیک میل نہیں ہونا ۔۔۔ اگلی مرتبہ ان کو چیلنج کر کے گجرات سے الیکشن لڑیں انکو انکی اوقات کا اندازہ ہو جائے گا Love u pm khan in bygairtoun ki koi baat na sunoo ye looty bygairat black mailer Tumhar naa ko lun naru q fake news di ja rhy bar bar ... Ktny mill rjy hain tum logon ko,?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوورسیز کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنجاوورسیز کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسک کا پیوٹن کو لڑائی کا چیلنج، رمضان قادریوف کا ردِ عمل سامنے آگیاایک ا پوسٹ میں ایلون مسک نے 69 سالہ روسی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیا آپ مقابلے کے لیے تیار ہیں؟ ساتھ ہی انہوں نے روسی صدر کے آفیشل اکاؤنٹ کو ٹیگ بھی کیا مزید جانیے : VladimirPutin elonmusk GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہم برادر ملک کے سربراہ کی او آئی سی اجلاس میں آمد کھٹائی میں پڑ گئیاہم برادر ملک کے سربراہ کی او آئی سی اجلاس میں آمد کھٹائی میں پڑ گئی OICInPakistan OIC PMImranKhan Pakistan OIC_OCI GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بیٹیوں کو قتل کرنے والے باپ کا سر قلمسعودی عرب میں بیٹیوں کو قتل کرنے والے باپ کا سر قلم ARYNewsUrdu SaudiArabia I don't believe اور پاکستان میں سات دن کی بچی کو گولیاں مارنے والا اب تک زندہ ہے. Fake news .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو عدم اعتماد کی تحریک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیر اعلیٰ پنجابعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، اتحادی ان کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang عمران نیازی کے گھر جانے کے فوری بعد اس بزدار کا نمبر ہے۔اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں بالکل مکمل ہیں نیازی کے گھر جانے کی دیر ہے اس کے بعد یہ نیازی کے چیلے چمٹے نظر بھی نہیں آئیں گے بلکہ یہ خود بھی نیازی کی پارٹی چھوڑ کر اس کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »