شاہ محمود قریشی کا الیکشن کمیشن سے ہارس ٹریڈنگ کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی کا الیکشن کمیشن سے ہارس ٹریڈنگ کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے الیکشن کمیشن سے ہارس ٹریڈنگ سے متعلق اپوزیشن کے بیان کانوٹس لینےکامطالبہ کرتے ہوئے کہا ضمیر بچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملکی سیاسی صورتحال پر بیان میں کہا کہ آج اپوزیشن برملا ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کر رہی ہے ، اسلام آبادمیں کھلم کھلا ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہیں، جمہوریت کے نام پر بولی لگائی جارہی ہے ، الیکشن کمیشن سےعرض کروں گا کہ اس کا نوٹس لے۔ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کیا ہے، سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے ایم این ایز کو رکھا گیا ہے۔۔۔ بتایا جائے سندھ ہاؤس میں کیش کے ڈبے اور تھیلے کی منتقلی کا معاملہ کیا ہے؟ْ سندھ پولیس کے اسلحہ سمیت اسلام آباد میں کردار پربھی نوٹس لیناچاہیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In my political in consonance legal framework, opposition is requiring time after a successful attempt to remove PM for withdrawal of cases against them, thereby not interested to direct election process to from an elected Government.

Sir ECP me b in choron k banday bethe hue hannn. They never take action against them...

Sir go to court and raise complaint to ECP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتحادی آج سے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان شروع کردینگے: شیخ رشید کا دعویٰسارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور سیاسی بصیرت میں عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں: وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو پیسہ لگ گیا بئ پیسہ جیوے عمران خان مٹی پاو تے روٹی شوٹی کھاو فیر گھر نوجاو سب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے نوٹسز پر عمران خان اور اسد عمر کا ہائیکورٹ سے رجوعوزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر نے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنجاوورسیز کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد سے نیب کا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اعلامیہنیب یقین دہانی کراتا ہےکہ اس کے کسی اہلکار کا تحریک عدم اعتماد سےکوئی تعلق تھا اور نہ ہوگا، اعلامیہ Bs bande edhr udhr karlenda asi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عسکری قیادت کا بھارتی میزائل واقعے پر دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہیہ آپ کا کام نہیں ہے، اپنے پی ایم سے کہیں، اگر انہوں نے ابھی تک نہیں کیا تو کریں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی کا خیبرپختونخوا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا اعلانجلد قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان میں بھی حکومت کے ساتھ اتحاد ختم کریں گے، صوبائی پارلیمانی لیڈربلاول آفریدی I bow i bow! Go imran Go! Ro Imran Ro! پی ٹی آئی کے وکٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں عمران خان کی کوشش رنگ لائی اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد منظور کرلی .. کپتان بولتا ہے تو دنیا سنتی ہیں۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »