الیکشن کمیشن کے نوٹسز پر عمران خان اور اسد عمر کا ہائیکورٹ سے رجوع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر نے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ DailyJang

الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،مراد سعید اور صوبائی وزراء محب اللّٰہ اور ڈاکٹر امجد علی کو بھی نوٹس جاری کیے تھے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاق کو بذریعہ سیکریٹری کابینہ فریق بنایا گیا ہے۔

پٹیشن میں سوال کیا گیا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق سے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو ختم کرسکتا ہے؟ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انتخابی مہم سے متعلق الیکشن کمیشن کا آرڈر خلاف قانون ہے۔ دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس قانون کی تشریح کا اختیار نہیں،ساتھ ہی استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کا 10 مارچ کا آرڈر اور11 مارچ کے نوٹسز کالعدم قرار دیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد ناکام اپوزیشن کے ہاتھ سے 2023 کے الیکشن بھی گئے : وزیر اعظم05:24 PM, 15 Mar, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن نے لوگوں کو آلو ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا وفاقی وزیر اعظم سواتی پر 50 ہزار روپے جرمانہ - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اعظم سواتی کو جرمانہ کیا نااھل کرنا چاہیے پیسے حرام کی بہت ہیں جرمانہ کافی نہیں ہے وزیراعظم؟؟؟؟ 😣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کو جلسے سے روک دیا - ایکسپریس اردوعمران خان نے 18مارچ کو جلسے سے خطاب کرنا ہے Olay day pathay 🖕ECP SwatRejectsPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو 18 مارچ کے مجوزہ دورہ کُرم سے روک دیاالیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم نے دورہ کیا تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی مزید پڑھیں: ImranKhan ECP GeoNews پہلے کون سا الیکشن کمیشن کسی نے مانئ الیکشن کمیشن بھی بھونکتا ہی رہتا ہے کاٹتا نہیں ہے ECP must stop unconstitutional activities of Government.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کو جلسے سے روک دیاوزیراعظم عمران خان نے 18 مارچ کو کرم میں جلسے سے خطاب کرنا ہے 24 News janib daari krta hy gew news ki tarah Pm never respect instructions n lawn orders.not now n not as a player….
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کردیاالیکشن کمیشن آرڈیننس کے بعد انتخابی مہم پرپابندی نہیں لگاسکتا، الیکشن کمیشن کے پاس قانون کی تشریح کا اختیار نہیں: درخواست میں مؤقف New Madina Riasat Me Hukmiran Jawab Deh Nae Hen صاحب امریکہ کی نوکری اپلای کرنے سے کچھ حاصل نی ہوگا ماضی کی وفادریاں کیتنی زیادہ ہیں ریمسڑیوس جیسے غردار کو ایک رات میں جہاز میں سوار کرادیا تھا پھر بی امریکہ نے ہمارے ساتھی کی پینٹ اتروای دی تھی یادہے کہ نہی میڑیا چینل خاموش کیوں ہیں اواز اٹھاے عزت سے جیو ازادی سے جیو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »