سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، اسپیکر قومی اسمبلی خصوصی طور پر مدعو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اس اجلاس میں خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں قانونی ٹیم کی تحریک عدم اعتماد اور قانونی پچیدگیوں پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزراء پرویز خٹک، اسد عمر، فواد چوہدری اور شفقت محمود کے علاوہ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی شریک ہیں۔

قانونی ٹیم نے اجلاس میں اپوزیشن کی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد اور قانونی پیچیدگیوں پر بریفنگ دی۔اجلاس میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف ارکان سے متعلق حکمتِ عملی بنائی گئی۔تحریکِ عدم اعتماد کی تاریخ طے ہونے کا امکانقومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی گرما گرمی پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز لاہور منتقل ہونے کا امکان03:17 PM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیاسی حالات میں کشیدگی کم نہ ہونے کی صورت میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ریاستی انتخابات میں بدترین شکست ، نوجود سنگھ سدھو پنجاب کانگریس کمیٹی کی صدارت سے مستعفینئی دہلی : بھارتی پنجاب کے ریاستی الیکشن میں کانگریس کی بدترین شکست کے بعد نوجوت سنگھ سدھو نے کمیٹی کی صدارت استعفیٰ دے دیا پاکستان سے محبت کا صلہ دیا ہے ہندوستانیوں نے اس شیر کو۔ اور بھائی تسی پاکستان آ جاؤ تہانوں وزیر اعلٰی بنائیے۔ چوہدری انڈیا گھل دیندے آں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوت سدھو پردیش کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفیبھارتی ریاست پنجاب میں کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو پردیش کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ہونے والے 5
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم وفدکی شہباز اور فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی رابطوں میں تسلسل پر مشاورتخالد مقبول صدیقی نے شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کوکل شام 5 بجے پھر ملاقات کی دعوت دے دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی صورتحال کے باعث پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریزکا وینیو تبدیل ہونےکا امکانپی سی بی کی جانب سے سیاسی ماحول کی وجہ سے جڑواں شہروں میں صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ذرائع rakh lo sakhar mai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاوید میانداد بھی ملک کی سیاسی صورتحال پر بول پڑےموجودہ سیاست جو ہورہی ہے وہ ماضی سے چلتی آرہی ہے: سابق کرکٹر ab tu bi bolyga bay tutly .... رن لے لو ab jo bhe bola kuch ni ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »