میرا کشمیر میرا منتظر!!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا کشمیر میرا منتظر!!!!! کہیں ایسی مثال ملتی ہے کہ ایک سو بیس دن تک ایک حکومت اسی لاکھ سے زائد انسانوں کے بنیادی حقوق چھین لے اور دنیا میں کہیں کوئی ردعمل سامنے نہ آئے AkramChaudhry Kashmir KashmirWantsFreedom UN UNHumanRights ForeignOfficePk

مہذب دنیا کی تہذیب کے پرخچے اڑا کر رکھ دیے ہیں۔ اس کرفیو اور لاک ڈاون نے انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے دعووئں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ بھارتی فوج کے مظالم نے ان تمام امن پسندوں کے امن و امان کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے جو دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کے علاوہ بہتا خون دیکھ کر تڑپ تڑپ جاتے ہیں۔ وہ تمام سماجی کارکن، انسانی حقوق کے لیے چیخنے چلانے والے اور دنیا کو ایکشن لینے کے لیے مجبور کرنے والے نجانے کہاں گم ہیں۔ خون مسلماں اتنا ارزاں ہو چکا کہ انہیں انسان سے بدتر سمجھا جا رہا ہے۔ کہیں...

آج کشمیر کے اسی لاکھ انسان صرف اس لیے مشکل زندگی گذار رہے ہیں کہ وہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ کے ماننے والے ہیں۔ ان پر زندگی اس لیے تنگ کر دی گئی ہے کہ وہ ہندو بنیے کی سوچ کے خلاف ہیں۔ انہیں گھروں میں اس لیے قید کر دیا گیا ہے کہ جنونی ہندوؤں کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہیں۔ کیا کسی مسلم ملک میں چرچ، مندر یا کسی بھی مذہب کے ماننے والوں کے لیے انکی عبادات کے راستے میں کوئی رکاوٹ ہے اگر نہیں ہے تو پھر مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کیوں ہوتی ہے محرم الحرام میں جلوسوں پر تشدد کیا...

آج ملک میں کوئی مجید نظامی نہیں ہے جو بھارت کو للکارے جو حکمرانوں کو یاد دلائے، جو دنیا میں کشمیریوں کی آواز بنے، جو کسی مالی مفاد کے بجائے حقیقی معنوں میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہو۔ مجید نظامی کے بعد آج ملک میں کوئی قلمی مجاہد نہیں جو اپنی ملی، مذہبی و اخلاقی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے میدان عمل میں نظر آتا ہو۔ وہ مجید نظامی جو امریکہ، اسرائیل اور بھارت کو شیطانی ثلاثہ کہہ کر پکارے اور ساری دنیا کو بتائے کہ یہ تینوں مل کر کیسے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کا خون کر رہے...

کیا شدت پسند، انتہا پسند اور مسلم نسل کشی کے منصوبوں پر عمل کرنے والی نریندرا مودی کی حکومت کے کرفیو اور لاک ڈاون کا سامنا کرنے والے کشمیریوں کے یہ ایک سو بیس دن جانوروں کے حقوق کے لیے تڑپنے والوں کو شرمندہ کرنے کے لیے کافی نہیں ہیں۔ نئے کپڑے پہن کر، مہنگی خوشبوئیں لگا کر عالمی فورمز پر انسانی حقوق کے لیے تقریریں کرنے والوں کے چہروں پر کشمیریوں کے خون کے چھینٹے، وہاں ہونے والی خواتین کی عصمت دری اور بچوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے داغ کیسے دھلیں گے۔ایک سو بیس دن گذر گئے، بھارت نے جو کرنا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے: بلاول بھٹوپی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے۔ Why whole media switched to IK nonsense when BBZ was talking on Kashmir in AJK? Why why why and who don’t want people to talk/listen about Kashmir. What’s happening پھر اسے آزاد کر وائیں رات کو سونے کے بعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے اس جمعے کو بھی سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت نہیں دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہپوری د نیا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی مذمت کررہی ہے:وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Condemned SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official دنیا مذمت کررہی ہے لیکن پاکستان حکومت گنگا ہوگئے بلکہ الٹا مودی کی حمایت کررہا ہے ہندوستان والوں کو بغیر پاسپورٹ پاکستان میں آنے کی اجازت دے رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل ۔۔۔‘حامد میرحکومت پر برس پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی حامد میر حکومت پر برس پڑے ،کہتے ہیں کہ حکمران او بے غیرت گھٹیا ذلیل شیطان مردود تم جیسے غدار جب تک زندہ ہیں تم کو پاک فوج پھانسی پر لٹکائے سب سے پہلے باکی سارے کام بعد میں تم جیسے غداروں نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشہ بنایا ہے You Mir is a black spot on the face of journellism and always looking chances for showing his dirty thinking against Pak Army, For you bloody shit Mir, plz keep quite.. Let the Govt and Army work for the progress of the country.. God bless IK and Pak Army.. مشرف ابو ہے اس لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملکاسلام آباد : حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا پاکستان کو مسئلہ کشمیر سے متعلق واضح اور مستحکم پالیسی ترتیب بنانا ہوگی BabaBaloach Agreed صرف آزارد کشمیر نہیں, گلگت بلتستان, بلوچستان, یہاں تک کہ پورا پاکستان کچھ مہينوں بعد دمادمستم ہوگا ہم نہيں بولۓہے اور نہ بول سکتے ہے ميڈم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”یہ پپی لینے والا اس کا دولہا نہیں۔۔۔“ زرتاج گل کو میرا سیٹھی کی شادی کی تصویر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کلاس لے لی۔۔۔ نجم سیٹھی بھی میدان میں کود پڑے12:32 PM, 30 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کی ajeeb 3rd class chnl hai apka , jis ko ye bhi nahi pata k wo fake account say twit kia gaya tha , I'm wondering to see that you claim yourself as a creditable news channel, unfortunately you're even missing out on distinguishing between real and fake accounts. حیرانگی خود کو قابل اعتماد نیوز چینل کے طور پر دعوی کرتے ہیں، بدقسمتی آپ اصلی وجعلی اکاؤنٹس میں فرق کرنے سے قاصر ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »