بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملک ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب میں حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا مقبوضہ کشمیر میں چار ماہ سے جاری کرفیو میں ظلم و بربریت کی نئی داستانیں رقم کی گئی ہیں، کشمیری تاریخ کے بدترین دور سے گذر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ کشمیر کے بارے مودی کی مذموم پالیسیوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنا ہوگا، بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہو گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر ایسا عمل ہوا تو آزاد کشمیر کے لوگ چین سے نہیں بیٹھے گے اور نہ ہی انڈیا یا پاکستان کبھی آرام سے رہے گا ۔

پاکستن بے بس ہے.. اس مقام پر آ کر😢😢

کون ڈالے گا لگام؟ آپ تو یہاں بیٹھ کر ، میک اپ لگا کر، سر سے دوپٹہ اتار کر ہر چند دنوں بعد ایک بیان داغ دیتی ہیں۔ جائیے مقبوضہ کشمیر اور وہاں رہ کر اپنے مجاہد شوہر کی مدد کیجیۓ۔

Yes it's true

War on presultion is gone, whosoever is suggesting this, he is lunatic, if nuclear war started, there wud no end.

ارے پگلی اتنی ہمت نہیں ہے بزدل فوج ہے انڈیا کی۔ انشاءاللہ ہمارا اگلا قدم غزوہِ ہند ہوگا۔

کچھ مہينوں بعد دمادمستم ہوگا ہم نہيں بولۓہے اور نہ بول سکتے ہے ميڈم

صرف آزارد کشمیر نہیں, گلگت بلتستان, بلوچستان, یہاں تک کہ پورا پاکستان

BabaBaloach Agreed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرکے جمہوریت کو پھر نقصان پہنچایا گیا ہے: سونیا گاندھیکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرکے جمہوریت کو پھر نقصان پہنچایا گیا ہے: سونیا گاندھی OccupiedKashmir SpecialStatus Cancelled Democracy SoniaGandhi India NationalCongress
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہااسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ PTI Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلتکانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل کی تکلیف، ہسپتال داخل کرا دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AonAbbasPTI Can he get state help to continue his education please?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق:زائرین کو سایہ کی فراہمی کیلئے پاکستانی کی مثالی کاوشبوہرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی بزرگ نے زیارت کے کیلئے کربلا معلیٰ جانے والے زائرین کو راستے میں سایہ فراہم کرنے کیلئے ایک اچھا اقدام اللہ پاک بہترین جزا عطا فرماے آمین
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »