سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالا کے 10 سالہ طلب علم نے سائیکل کی مرمت میں تاخیر کرنے والے مکینک کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرادی۔

رپورٹ کے مطابق بچے نے مکینک سے بار بار درخواست بھی کی مگر اُس نے کام کرنے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی جس کے بعد ’ابن‘ نامی بچے نے پولیس کے نام شکایتی خط تحریر کیا۔ ’مکینک نے مجھ سے ایڈوانس کی مد میں 200 روپے لیے اور وعدہ کیا کہ وہ جلد ہی سائیکل ٹھیک کر کے دے گا، مگر جب بھی میں اُس کی دکان پر گیا تو وہ بند تھی، آپ اس معاملے کی تحقیقات کریں اور مجھے میری سائیکل واپس دلوائیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AonAbbasPTI Can he get state help to continue his education please?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ ، اسرائیلی حکومت کی لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمتاقوام متحدہ ، اسرائیلی حکومت کی لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت UN Condemns Doubling IsraeliAerialViolations Lebanon UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang zindabad For the first time in Pakistan history our judiciary is fully Free in its actions and decisions for which PM Imran Khan government deserves all credits ,Congratulations to Imran Khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت کل جو مٹھائی کھارہے تھے آج قومے میں چلے گئے UmeiraB KlasraRauf HamidMirPAK IrshadBhatti336 PTIofficial BBCUrdu UmeiraB naeemzarrar ImranKhanPTI میرے خیال میں سپریم کورٹ کو قانون سازی اگلے چیف پر چھوڑنی چاہیے تھی تاکہ استحکام رہتا اور یہ چھ مہینے کا شوشہ نہی چھوڑنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے:منیر اکرمپاکستان، افغانستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے:منیر اکرم UN pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »