قومی اداروں کےلیے سب کوایک جگہ ہونا پڑتا ہے، احسن اقبال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اداروں کےلیے سب کوایک جگہ ہونا پڑتا ہے، احسن اقبال ARYNewsUrdu

ان کا کہنا تھا کہ سناہےوزیراعظم نےقانونی اورمعاشی ٹیم کوشاباش دی ہے، عوام پوچھ سکتےہیں کس بات کی شاباش دی ہے؟کیاآلوپیازکی قیمت آسمان تک پہنچانےپرشاباش دی ہے؟کیاصنعت کاپھٹہ بٹھانےپرشاباش دی ہے؟ ایچ ای سی اورصحت کابجٹ کاٹنے پر مبارکباددی ہے۔

حکومت کی سفارتی پالیسی کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی بدترین سفارتی ناکامی ہےکہ مقبوضہ کشمیرسےکرفیونہیں ہٹ سکا، مقبوضہ کشمیر جیسا بلیک آؤٹ فلسطین میں بھی نہیں پھر وزیراعظم کونیندکیسی آتی ہے؟ مسئلہ کشمیرپروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکن ممالک کےدورےکیے؟ وزیر خارجہ مریدوں کےساتھ بیان داغ کرسمجھتے ہیں کہ کشمیرکاحق اداکردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لندن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت آرمی چیف کے معاملے پر چھ ماہ میں قانون سازی نہیں چاہتی: احسن اقبال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مستقبل جیو اکنامکس کا ہے جیو پالیٹکس نہیں، سی پیک معاشی ترقی کا گیم چینجر ہے:احسن اقبالکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کےسیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اتنی نا اہل ہے کہ کیا کہیں؟ اعتزاز احسن کا پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق اظہار مایوسیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئینی ماہر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت عمران خان مردِ بحران ہیں۔ حکومت کے پاس ایوان میں بہت کم اکثریت ھے، اپوزیشن کے ساتھ روابط بھی اچھے نہیں ہیں اور عدالتی فیصلے نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ھے، اس کے باوجود حکومت آرمی چیف کے تقرر و توسیع کے حوالے سے آئینی ترمیم پارلیمنٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور کروا لے گی Duty mang raha he
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے، نیول چیفہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے، نیول چیف NavalChief PakistanNavy pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن اور اقتدار جاوید کی پنجابی غزلسینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ''48 گھنٹے اہم‘ حکومت روز اپنے پائوں پر کلہاڑی مارتی ہے‘‘ لیکن اس کے پائوں ویسے کے ویسے ہی ہیں ‘جس کا مطلب ہے کہ یا تو کلہاڑی بہت کُند ہے یا حکومت ... پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے. نیول چیفہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے. نیول چیف NavalChief AllamaIqbal Message Act AdmiralZafarMahmoodAbbasi Jaisy navy ke idare buhat ache tareeke se krte hain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »