’ کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل ۔۔۔‘حامد میرحکومت پر برس پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی حامد میر حکومت پر برس پڑے ،کہتے ہیں کہ حکمران

مسئلہ کشمیر کا نام لے کرپاکستان کے سیاسی اور معاشی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں، کشمیر پر ہندوستانی قبضے سے ان کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کے ٹرائل کا سن کر ان کی غیرت جوش مارنے لگتی ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ یہ حکمران

مسئلہ کشمیر کا نام لے کر پاکستان کے سیاسی و معا شی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔انہوں نے کہ کشمیر پر ہندوستان کا قبضہ ہوجائے تو آپ کی غیرت جوش نہیں مارتی لیکن پرویز مشرف کو اگر کوئی جج کہہ دے کہ ہم سزادیں گے تو آپ کی غیرت جوش مارتی ہے۔آپ کہتے ہوحب الوطنی کو خطرہ ہوگیا،قومی سلامتی کو خطرہ ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

chalni bhi bolti hai jis main 72 surakh hain . Ghaddar-e Pakistan

Out Cast Baighart

اس منافق آدمی کی زبان بند ھونی چاہئے

مشرف ابو ہے اس لیے

You Mir is a black spot on the face of journellism and always looking chances for showing his dirty thinking against Pak Army, For you bloody shit Mir, plz keep quite.. Let the Govt and Army work for the progress of the country.. God bless IK and Pak Army..

او بے غیرت گھٹیا ذلیل شیطان مردود تم جیسے غدار جب تک زندہ ہیں تم کو پاک فوج پھانسی پر لٹکائے سب سے پہلے باکی سارے کام بعد میں تم جیسے غداروں نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشہ بنایا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نعیم الحق آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر تشویش، بھارت پابندیاں ختم، پاکستان کیساتھ مذاکرات کرے: سویڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہااسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ PTI Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پر کشش شخصیت، رعب دار آواز والے اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئےOver rated تے رشتہ دے دو گھر سے اس کنجر کو ساتھ میں تم میڈیا والے بھی کسی کنجر سے کم نہیں دو ہاتھ آگے ہی ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاگل کتے کی اطلاع دینے پر 10 اور مارنے پر 20 ہزار روپے انعام کا اعلانپاگل کتے کی اعلاع دینے یا اسے مارنے پر کتنا انعام ملے گا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Dog Dogs DogsInSindh
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News😂😂 ذرائع کے نام پر جھوٹ بولنے والوں بس کرو بکواس کرنا بند کرو سکون سے جینے دو اللہ تم لوگوں کا بیڑا غرق کرے امین
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »