”یہ پپی لینے والا اس کا دولہا نہیں۔۔۔“ زرتاج گل کو میرا سیٹھی کی شادی کی تصویر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کلاس لے لی۔۔۔ نجم سیٹھی بھی میدان میں کود پڑے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور:سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کی بیٹی میرا سیٹھی کی شادی میں تصاویر پر تنقید کرنا وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کو مہنگا پڑگیا ۔تفصیلات کے مطابق ہوا کچھ یوں کہ زرتاج گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میرا سیٹھی کی ان کے شوہر اور نجم سیٹحی کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں علی سیٹھی اپنی بہن کا بوسہ لیتے نظر آرہے ہیں۔

اس تصویر کو لیکر زرتاج گل نے کہا کہ ”یہ ہے جناب محترم نجم سیٹھی صاحب اور یہ تصویر ہے ان کی بیٹی کی شادی کی اور یہ پپی لینے والا اس کا دولہا نہیں اس کا دوست ہے اور اس کا دولہا آگے آگے چل رہا ہے۔یہ نجم سیٹھی دن رات عمران خان پر کیچڑ اچھالتا تھا اب اپنی اخلاقیات دیکھ لے۔لعنت ہی بنتی ہے۔ وزیر مملکت کی جانب سے بے جا تنقید اور کم علمی کا نوٹس لیتے ہوئے نجم سیٹھی بھی میدان میں کود پڑے اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”کلائمیٹ منسٹر صاحبہ آپ کو ٹھنڈ تو نہیں لگ رہی ؟یہ میرا سیٹھی کا بھائی علی سیٹھی ہے!فوراً معافی مانگو۔

Disgusting shameful deplorable and third class comments just reflecting her own character. No wonder whole ship is sinking so fast.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I'm wondering to see that you claim yourself as a creditable news channel, unfortunately you're even missing out on distinguishing between real and fake accounts. حیرانگی خود کو قابل اعتماد نیوز چینل کے طور پر دعوی کرتے ہیں، بدقسمتی آپ اصلی وجعلی اکاؤنٹس میں فرق کرنے سے قاصر ہیں۔

ajeeb 3rd class chnl hai apka , jis ko ye bhi nahi pata k wo fake account say twit kia gaya tha ,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، افغانستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے:منیر اکرمپاکستان، افغانستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے:منیر اکرم UN pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد، خود مختار سکیورٹی کنسلٹنٹ کی کل پاکستان آمدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹرحسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمدقومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعیہ خان پاکستان پہنچ گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang Not interested
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبالStop posting such a non sense content..... We are not interested in their arrival اتنے پھول کیوں ضائع کیے اس چول پر 😂😂 پاکستان کے عوام حسن علی اور ان کی بھارت سے تعلق رکھنے والی بیگم کو تہہ دل سے ویل کم کہتے ہیں اور ان میں ہمیشہ پیار محبت قائم رہنے کے لئے اللّٰہ سے دعا کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang zindabad For the first time in Pakistan history our judiciary is fully Free in its actions and decisions for which PM Imran Khan government deserves all credits ,Congratulations to Imran Khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت کل جو مٹھائی کھارہے تھے آج قومے میں چلے گئے UmeiraB KlasraRauf HamidMirPAK IrshadBhatti336 PTIofficial BBCUrdu UmeiraB naeemzarrar ImranKhanPTI میرے خیال میں سپریم کورٹ کو قانون سازی اگلے چیف پر چھوڑنی چاہیے تھی تاکہ استحکام رہتا اور یہ چھ مہینے کا شوشہ نہی چھوڑنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »