حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ: قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ خان پاکستان پہنچ گئی، گھر پہنچنے پر پھولوں کی پتیوں کا ریڈ کارپٹ بچھا کر سامعیہ خان کا استقبال کیا گیا۔ قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی 20 اگست کو

بھارتی دوشیزہ سامعیہ خاں سے دبئ میں نکاح ہوا تھا، شادی کے بعد پہلی بار سامعیہ خان پاکستان گزشتہ رات بزریعہ نجی ائیر لائن دبئی سی سیالکوٹ ائیر پورٹ پہنچی۔

کرکٹر حسن علی سامعیہ خان کو سیالکوٹ ائرپورٹ سے لیکر اپنے گھر واپڈا ٹائون پہنچے تو اہلخانہ نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے سامعیہ کا استقبال کیا، گھر کے گیٹ سے لے کر بیڈ روم تک پھولوں کی پتیوں سے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تھا، جسے دیکھ کر سامعہ حیران اور بہت خوش تھیں۔ سامعیہ خان نے اہل خانہ کیساتھ رات کا کھانا کھایا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سامعیہ خان 5 روز تک پاکستان میں رکے گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

indian larkiun se pakistani cricketers ki shadian is khail ki tabahi aur

She has sunk his carrier

پسلیوں کے درد کی وجہ

ماشا الللہ بڑی باپردہ اور اسلامی لباس پہنا ھوا ھے پھولوں کو دونوں میاں بیوی جوت سے کچل رھے ھیں ماشاالللہ

Bharti? Inko Pakistan me shadiyan kartay q maut parhti hai?

پاکستان کے عوام حسن علی اور ان کی بھارت سے تعلق رکھنے والی بیگم کو تہہ دل سے ویل کم کہتے ہیں اور ان میں ہمیشہ پیار محبت قائم رہنے کے لئے اللّٰہ سے دعا کرتے ہیں۔

اتنے پھول کیوں ضائع کیے اس چول پر 😂😂

Stop posting such a non sense content..... We are not interested in their arrival

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف RealHa55an really? 🤔 Wo b din ko. Kamar dard pasliyo mien dard oh Bhai raat ko rooz na kiya kr haftay bad kiya kr thek hojaye ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی انجری کا شکارحسن علی کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف کا شکارلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پاسکے، کمر کے بعد اب RealHa55an TheRealPCB کمر کی تو سمجھ آتی ہے پر یہ پسلیوں سے کون زور لگاتا ہے 😂😂😂😂 RealHa55an TheRealPCB اب تو نئی نئی ٹرکس آگئی ہیں ، RealHa55an TheRealPCB لگتا سے پونی میں بھی درد اے؟ 🔊
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہرحسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang Bhai sahib galat position chun li hogii...😎 Lagda a sahdi changi nai lagi bichare ko
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی پسلیوں میں فریکچر، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے محرومبیچارے کو شادی راس نہیں آئی Bnda apni sehat k mutabiq kam kary سمجھ نہیں آرہا ہے کہ یہ عورت ہے یا گنے سے رس نکالنے والی مشین۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹرحسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمدقومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعیہ خان پاکستان پہنچ گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang Not interested
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »