کرپٹو کوئین: وہخاتون جس نے اربوں لوٹے اور غائب ہو گئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 105 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ شاید وہ بااثر لوگوں کی حفاظت میں ہیں، کچھ کا کہنا ہے وہ پلاسٹک سرجری کروا کے شناخت بدل چکی ہیں جبکہ چند سمجھتے ہیں کہ ان کی موت واقع ہو چکی ہے۔ وہ کہاں ہیں؟ کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ مکمل خبر:

تالیوں کی گونج میں انھوں نے حاضرین کو بتایا کہ وہ دن دور نہیں جب ’ون کوائن‘ دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بن جائے گی اور دنیا میں کسی بھی مقام سے لوگ مالی ادائیگیوں کے لیے اس کرنسی کو استعمال کر سکیں گے۔ڈاکٹر روجا اپنے ہزاروں مداحوں کے سامنے لندن کے مشہور سٹیڈیم 'ویمبلی ایرینا' میں ون کوائن کے بارے میں بتاتے ہوئے

ڈاکٹر روجا کی اس تقریر سے پہلے ہی لوگوں نے ون کوائن میں سرمایہ کاری شروع کر دی تھی اور کئی لوگ اپنی بچت اس میں لگا چکے تھے، اس امید پر کہ وہ بھی اس نئے انقلاب کا حصہ بن جائیں گے۔ کافی عرصے سے لوگ اس کوشش میں رہے ہیں کہ وہ کوئی ایسی ڈیجیٹل کرنسی بنائیں جو ملکی سرحدوں کی محتاج نہ ہو اور اس کا انحصار کسی خاص ملک کی کرنسی پر نہ ہو۔

میں نے یہ ساری بات اپنے خاندان میں اس فرد کو بھی سمجھائی جو ٹیکنالوجی سے خوفزدہ ہو جاتا ہے، یعنی میری والدہ۔ ان کا جواب تھا کہ بیٹا کچھ سمجھ نہیں آئی، پھر سے بتاؤ۔ اس سیمینار میں میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والے افراد ڈاکٹر روجا کے شاندار پس منظر کے گُن گا رہے تھے: آکسفرڈ یونیورسٹی، پھر پی ایچ ڈی، اس کے بعد مشہور مینیجمنٹ کمپنی ’میکنزی اینڈ کمپنی‘ کے ساتھ ملازمت، وغیرہ وغیرہ۔

اس پر ون کوائن کے پروموٹرز نے کہا کہ اگر آپ واقعی اپنی زندگی بدلنا چاہتی ہیں تو پھر آپ کو ون کوائن کا کوئی بڑا پیکج لینا چاہیے۔ سب سے چھوٹا پیکج 140 یورو کا تھا اور سب سے بڑا ایک لاکھ 18 ہزار یورو کا۔ ایک ہفتے بعد جین نے ’ٹائیکون‘ پیکچ خرید لیا جس کی قیمت پانچ ہزار یورو تھی۔ اس کے بقول اس کا مقصد صرف ان لوگوں سے رابطہ کرنا ہے جنھوں نے ون کوائن میں سرمایہ کاری کی۔ جین کو اس شخص سے بات کرنے میں ہچکچاہٹ ہوئی لیکن پھر انھوں نے سکائپ کے ذریعے اس سے بات کی۔ ان کی یہ گفگتو جلد ہی دھواں دھار بحث میں تبدیل ہو گئی کیونکہ اس شخص کا اصرار تھا کہ جین ایک بہت بڑے دھوکے کا شکار ہو چکی ہیں۔ اگرچہ جین نے اس بات سے اتفاق نہیں کیا، لیکن اس گفتگو نے جین کی زندگی کو ایک نیا رخ دے دیا۔

لیکن اس وقت تک جین کو، ٹموتھی کری اور پیئرک کی مہربانی سے، یہ بات معلوم ہو چکی تھی کہ اکیلے ایس کیو ایل ڈیٹا بیس سے کوئی بھی کرپٹو کرنسی نہیں چل سکتی۔ بلاک چین کے برعکس مینیجر جب چاہے اس قسم کے ڈیٹا بیس میں تبدیلی کر سکتا ہے۔اس کا مطلب یہ تھا کہ جین کو اب سمجھ آ گئی تھی کہ ان کے ون کوائن کی قدر میں جو اضافہ ہو رہا تھا وہ باکل بے معنی تھا۔ ون کوائن کا کوئی اہلکار کہیں بیٹھا ہوا محض ہندسے بدل رہا تھا۔ لیکن اس وقت تک جین، ان کے گھر والے اور دوست اپنے تقریباً ڈھائی لاکھ پاؤنڈ ون کوائن میں جھونک چکے...

کچھ لوگ فکرمند تھے کہ شاید انھیں مار دیا گیا ہے یا انھیں کسی ایسے بینک کے کہنے پر اغوا کر لیا گیا ہے جو کرپٹو کرنسی کی دنیا میں اتنے بڑے انقلاب سے ڈر گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kis Kee Baat Ho Rahi hai...

لالچ بری بلا ہے۔

ماروی میمن ...؟

One coin کی کیا پوزیشن ہے ؟ اس کے بارے میں کچھ معلومات ؟؟

Very informative for common people!! عام لوگوں کو یہ رپورٹ ضرور پڑھنی چاہیے، میرے کچھ جاننے والے دوست اس کاروبار میں ملوث رہے، کچھ نے پیسے بنا لئے معصوم سادہ لوگوں کو پھنسا کر 😓 اور وہ سادہ لوگ مزید مایوسی کا شکار ہو گئے... یہاں تک کچھ مزہبی لوگوں نے اسے حلال قرار دے دیا 😒

Big fraud

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالب اور موہنی نے کنویں میں کود کر جان دے دیطالب اور موہنی نے کنوئیں میں کود کر جان دے دی! مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیاسکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیا Pakistan Sukkur Hindus Renovate Reopened Gurdwara Muslims Prepared SikhCommunity pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکھر میں مسلمانوں اور ہندوؤں نے مل کر ’گوردوارہ‘بنا لیاسکھر میں مسلمانوں اور ہندوؤں نے مل کر ’گوردوارہ‘بنا لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”حکومت اور اپوزیشن کے پاس یہی وقت ہے“ارشادبھٹی نے اہم معاملے کی طرف توجہ دلادیاسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشادبھٹی نے کہاہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن سب سے پہلے اس کے بچے کا دودھ واپس کرو😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹی پتلون پہننے والے طالبعلم نے کالج میں پٹائی اور بےعزتی پر خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوبھارت میں کالج استاد کی چھوٹی پتلون پر طالبعلم کی پٹائی اور بےعزتی طالب علم نے خودکشی کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاگل کتے کی اطلاع دینے پر 10 اور مارنے پر 20 ہزار روپے انعام کا اعلانپاگل کتے کی اعلاع دینے یا اسے مارنے پر کتنا انعام ملے گا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Dog Dogs DogsInSindh
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »