مہوش حیات کا ہیرو کون؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہوش حیات کا ہیرو کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ وہ بے نظیر بھٹو کے کردار کو بہتر انداز میں نبھائیں گی جس کے لیے وہ چند کتابوں کا مطالعہ کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے مہوش کا کہنا ہے کہ ’میں جتنا بے نظیر کے بارے میں پڑھ رہی ہوں اتنا ہی اُن سے متاثر ہو رہی ہوں، فخر بھی ہوتا ہے اور دکھ بھی کہ ہم نے ایک لیڈر کو کھو دیا۔‘

واضح رہے کہ اس فلم کی تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اُن کی والدہ پر بغیر اجازت فلم بنانے پر اعتراض کیا تھا۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ’ان کی والدہ پر بنائی جانے والی فلم میں ان کے خاندان کی مرضی شامل نہیں ہے، اس لیے وہ فلم کی ٹیم کے خلاف کارروائی کریں گی۔‘

بے نظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی فلم کے حوالے سے اب تک کوئی حتمی تاریخ یا مزید معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات کا سکھر میں پانچ اسکولوں کی تعمیر نو کا اعلانمہوش حیات کا سکھر میں پانچ اسکولوں کی تعمیر نو کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے پریانکا چوپڑا کا شرمناک چہرہ بے نقاب کردیا12:05 PM, 19 Aug, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پریانکا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پریانکا حب الوطنی کے لبادے میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں، مہوش حیات - ایکسپریس اردومودی نے پُرتشدد اور سخت گیر رویے کو فلم انڈسٹری میں بھی داخل کر دیا، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آپکی سوچ میں اتنی جگہ ہو کہ میری بلی اور تمغہ امتیاز دونوں فٹ آ سکیں، مہوش حیاتمعروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں اداکار یا اداکارہ ہونا کافی نہیں بلکہ شائقین سے ملنے والی عزت اور طاقت استعمال کرتے ہوئے معاشرے، ملک یا دنیا کے مسائل کے حل میں بہتری...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: فطرت اور جنگلی حیات کی حیرت انگیز تصاویرآسٹریلین تصویری مقابلے میں پہلا انعام ایک ایسے ڈرون شاٹ کو ملا ہے جس میں شارک مچھلیوں نے ایک وھیل کو گھیرا ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے پریانکا چوپڑا کا شرمناک چہرہ بے نقاب کردیا12:05 PM, 19 Aug, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پریانکا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »