آپکی سوچ میں اتنی جگہ ہو کہ میری بلی اور تمغہ امتیاز دونوں فٹ آ سکیں، مہوش حیات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہوش حیات پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں

معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں اداکار یا اداکارہ ہونا کافی نہیں بلکہ شائقین سے ملنے والی عزت اور طاقت استعمال کرتے ہوئے معاشرے، ملک یا دنیا کے مسائل کے حل میں بہتری لانی چاہیے۔

فلم کی کہانی سے متعلق اداکارہ کا کہنا تھا کہانی اتنی متاثر کن ہے کہ موجودہ اور آئندہ نسل کیلئے ضروری ہے کہ وہ بینظیرکی خدمات اورجدوجہد کو دیکھے۔ کتابوں میں بہت کچھ ہے لیکن فلم یہ سب جاننے کا آسان ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات اب نہیں کی، برسوں سے یہی موقف ہے۔ ہالی وڈ یا بالی وڈ میں ہمیں جس طرح سے دکھایا جاتا ہے حقیقت میں ہم نہیں ہیں۔ایسی فلمیں بنانے والے ایک بارہمارے ملک آکر دیکھیں کہ ہم کتنے پرامن اورمہمان نواز لوگ ہیں۔ ہماری غلط عکاسی ہے اب ختم ہونا چاہیے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہمیں اپنی انڈسٹری کو بنانا چاہیے جیسا کہ میں نے گذشتہ 6 سال میں کیا ہے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی دوبارہ بحالی میں کلیدی کردار ادا کیا اور ریاست نے مجھے سراہتے ہوئے تمغہ امتیاز دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری اور فریال تالپور نے جیل میں اے سی اور آئی پوڈ مانگ لیااسلام ٓاباد کی احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں پانچ ستمبر تک توسیع کردی۔ سماعت کے دوران زرداری کے وکیل نے جیل میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈائریا اور گیسٹرو کےکیسز میں اضافہکراچی میں ڈائریا اور گیسٹرو کےکیسز میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چلنے اور دوڑنے میں مددگار روبوٹک نیکر - ایکسپریس اردویہ نیکر سائیکل سواروں، مددگار عملے، فوجیوں اور فائر فائٹر کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا خاتمہ جھوٹ، خوراک اور ادویات کی شدید قلتسرینگر: (دنیا نیوز) مودی سرکار نے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرفیو میں نرمی لانے کا اعلان کیا تھا لیکن پابندیوں میں نرمی کرکے پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گےشہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے CMShehbaz pmln_org BBhuttoZardari MediaCellPPP MoulanaOfficial APC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: عید الاضحیٰ اور بارشوں کو کئی روز گزر گئے، شہر میں صفائی نہ ہو سکیعید الاضحیٰ اور بارشوں کو کئی روز گزر گئے ہیں تاہم شہر میں صفائی نہیں ہو سکی، مختلف علاقوں میں گندگی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »