پریانکا حب الوطنی کے لبادے میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں، مہوش حیات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریانکا حب الوطنی کے لبادے میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں، مہوش حیات

نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں۔

اپنے ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا پر تنقید کرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا کہ ایک شخصیت جو کہ کسی فلاحی ادارے کی ترجمانی کر رہی ہو انہیں ہمیشہ انسانیت کے فروغ کی بات کرنی چاہیے اور پریانکا یونیسیف کی امن کی سفیر ہیں انہیں ایسے شخص کے بیان کی حمایت نہیں کرنی چاہیے جو آپ کے مشن کے خلاف ہے۔ مہوش حیات نے کہا کہ ہالی ووڈ میں بھی نفرت انگیزی نظر آتی ہے لیکن بالی ووڈ میں مسلم دشمنی اور مسلمانوں سے نفرت انگیزی کا عنصر بہت زیادہ ہے، بھارت کے وزیر اعظم مودی نے پُرتشدد اور سخت گیر رویے کو فلم انڈسٹری میں داخل کر دیا ہے اور ایسے حالات میں پاکستانی فنکاروں کا بالی ووڈ میں کام کرنا مشکل ہے کیوں کہ بالی ووڈ انڈسٹری اوپر سے نیچے تک اسلام سے نفرت میں ڈوبی ہوئی ہے۔تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ بالی ووڈ کی فلموں، گانوں اور نعروں کے ذریعے عوام کو مسلمانوں کے خلاف اکسایا جا رہا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں مسجد میں دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درجکوئٹہ :کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کچلاک کی کلی قاسم جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ جاں بحق شخص کے رشتہ دار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے پریانکا چوپڑا کو نصیحت کر دیمہوش حیات نے پریانکا چوپڑا کو نصیحت کر دی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا کو 3 ملین سے زائد فالوورز نے اَن فالو کردیابولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی شخصیات میں ہوتا تھا، ان کے فالوورز کی تعداد 47 ملین سے زیادہ تھی تاہم حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ایٹمی جنگ کی حمایت میں اپنے ملک کو سپورٹ کرتی نظر آئیں۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں، مہوش حیاتکراچی:اداکارہ مہوش حیات نےکہاپریانکاامریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں،بالی ووڈاداکارہ کونفرتیں پھیلانےکے بجائےانسانیت اورامن کادرس دیناچاہیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھائی میں گرے گھوڑے کو نکال لیا گیاگڑھے میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے نکال لیا گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا - ایکسپریس اردومقامی اسپانسر کی مدد سے ٹیلنٹ ہنٹ مہم میں مالنگا جیسی بولنگ کی خصوصیات رکھنے والی ایک خاتون کرکٹر سامنے آئی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »