آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کر دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی توثیق کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کو دی جانے والی عمر قید کی توثیق کی ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مذکورہ میجر اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا گیا تھا، جس پر اس کا کورٹ مارشل کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ میجر کو ملٹری کورٹ سے سزا ہوئی اور ملازمت سے برخاست کر کے عمر قید پوری کرنے کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاک فوج کا احتساب کا نظام بے حد مضبوط ہے اور وہ ادارہ جاتی احتساب پر یقین رکھتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی - ایکسپریس اردوملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعظم آفس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی - ایکسپریس اردوملک اور خطے میں جاری امن کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعظم آفس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق کردی - ایکسپریس اردوفوجی عدالت نے پاک فوج کے حاضر سروس میجر کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر عمر قید کی سزا سنائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کونسی 2خواہشیں کی تھیں؟ ارشاد بھٹی نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار اشادبھٹی نے کہاہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازت میں تین سال کی توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے میں توسیعسربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کو تین سال کی توسیع دیدی گئی، وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیش جاری کردیا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »