وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا، وزیراعظم آفس

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ میعاد مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملک اور خطے میں جاری پاک فوج کی امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔.

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ میعاد مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملک اور خطے میں جاری پاک فوج کی امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہوزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‘نیب نے 19 ماہ میں 30 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی کی’چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نےکہاہے کہ میگا کرپشن کے وائٹ کالر مقدمات نیب کی اولین ترجیح ہے۔بدعنوان عناصر کےساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا۔ نیب نے 19 ماہ میں 30 ارب روپے کی ریکارڈ وصولی کی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی صدارت میں نیب ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں نیب کی کارکردگی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بیوی نے امریکا میں بیٹھ کر آسٹریلیا میں شوہر کی جان بچالیکوسوں میل دور بیٹھی اہلیہ نے فون پر بات کرنے کے دوران شوہر کی جان بچا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خاتون میڈیسن ٹروڈو اپنے اکتیس سالہ شوہر جوزف سے فون پر بات کر رہی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی موسمیاتی تبدیلی کےچیلنجوں سےنمٹنے کے اقدامات میں ہرطبقےکوشامل کرنےکی ہدایتوزیراعظم کی موسمیاتی تبدیلی کےچیلنجوں سےنمٹنے کے اقدامات میں ہرطبقےکوشامل کرنےکی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov WeatherChanges Challenges Actions MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی موسمیاتی تبدیلی کےچیلنجوں سےنمٹنے کے اقدامات میں ہرطبقےکوشامل کرنےکی ہدایتوزیراعظم کی موسمیاتی تبدیلی کےچیلنجوں سےنمٹنے کے اقدامات میں ہرطبقےکوشامل کرنےکی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے اراکین سے ملاقاتوزیراعظم آزاد کشمیر نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی اور مقبوضہ وادی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ راجہ فاروق حیدر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرے میں شرکت بھی کریں گے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »