آسٹریلیا: فطرت اور جنگلی حیات کی حیرت انگیز تصاویر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فطرت اور جنگلی حیات کی تصویروں کے سالانہ مقابلے کی فاتح تصاویر 🦈🦞🐳🦘🐨🐬 Nature WildLife Photography

جنوبی آسٹریلیا کے ایک ساحل پر شارک مچھلیوں میں گھری وھیل کی اس تصویر کو پہلے انعام سے نوازا گیا۔ مقابلے کے ججوں کا کہنا تھا کہ یہ تصویر 'موت میں ناقابلِ یقین خوبصورتی' کو ظاہر کرتی ہےجونیئر انعام 17 سالہ فلائیڈ میلن نے نیو ساؤتھ ویلز میں آسمانی بجلی

کے طوفان والی اس تصویر کے لیے جیتاسڈنی میں لی گئی اس تصویر میں ایک کلغی دار سینگوں والی شارک مچھلی، پورٹ جیکسن شارک مچھلی کے انڈے والا خول کھا رہی ہےکیکڑوں کی یہ تصویر انڈونیشیا میں لی گئی جس میں کیکڑوں کا خود کو شکاریوں سے بچاؤ کا طریقہ دکھایا گیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال میں تین فلمیں ریلیز ہونے پرشردھا کپور پر جوشمیکا سنگھ کو پاکستان میں پرفارم کرنے پر انڈیا میں پابندی کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟، شردھا کپور کی اس سال کتنی فلمیں ریلیز ہونی ہیں اور ایوشمن کھرانہ کی ’ڈریم گرل‘ کون ہے؟ سنیے شوبِز راؤنڈ اپ نصرت جہاں کے ساتھ ۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے صدر کی نگرانی میں میزائلوں کا ایک اورکامیاب تجربہشمالی کوریا کے صدر کی نگرانی میں میزائلوں کا ایک اورکامیاب تجربہ NorthKorea PresidentKimJongUn Missiles Testfire
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مسجد کے ایک اور پیش امام کا قتل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ، سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ایک صفر کی برتری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے اسپتال میں داخلشہر قائد میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے، کانگو وائرس سے متاثرہ نوجوان کو ناظم آباد کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے 2 ، کرنٹ لگنے سے ایک زخمیکراچی میں فائرنگ سے 2 ، کرنٹ لگنے سے ایک زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »