ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: یمنی حوثیوں کا گیس پلانٹ پر ڈرون حملہ‘ آگ لگ گئی SaudiArabia YemeniBasins GasPlant DroneAttack Fire

ریاض سعودی عرب میں یمنی حوثیوں ڈرون حملے سے گیس پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث آگ لگنے سے معمولی نقصان ہوا ۔سعودی وزیر توائی خالد ا لفالح نے کہا ہے کہ صبح 6بجکر 20منٹ پرالشیبہائل فیلڈ کے ایک پروسیسنگ یونٹ کو دھما کا خیز مواد سے لدے ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔جس سے محدود

پیمانے پر آگ لگی۔فوری طور پر قابو پا کر آگ کوبجھادیا گیا۔ آگ لگنے سے معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ اس دہشت گرد حملے کے باعث سعودی عرب کی تیل پیداوار اور برآمدات میں رکاوٹ پیدا نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ کئی ڈرون حملوں کے بعد پلانٹ میں آگ لگی، جسے بجھا دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,وزیراعلیٰ کا مانگا منڈی میں شجر کاری مہم کا افتتاح‘ پارک کشمیر سے منسوب کرنیکا اعلان UsmanBuzdar PlantingScheme PlantForPakistanDay UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,کنٹرول لائن: بھارتی فائرنگ‘ گولہ باری‘ 2 شہری شہید: جوابی کارروائی‘ 2 انڈین فوجی ہلاک‘ کئی زخمی LOC IndianArmyFiring Shelling Citizen Martyred pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,دنیا فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ میں موجود ایٹمی ہتھیاروں کا سوچے: عمران ImranKhan ModiGovt IndiaOccupiedKashmir UN SMQureshi ModiKillingKashmiris ImranKhanPTI SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر توجہ دے: راجہ فاروق حیدر RajaFarooqHaider UN IndiaOccupiedKashmir Curfew LockDown LOCFiring ModiKillingKashmiris USCongress pid_gov MoIB_Official UN UN_News_Centre congressdotgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,کشمیریوں اور بھارت میں خلیج بڑھے گی‘ وسیع پیمانے پر تشدد کا خدشہ ہے: امریکی میڈیا America KashmirIssue IndiaOccupiedKashmir Article370 UN ModiKillingKashmiris UN_News_Centre UN PMOIndia pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 17, 2019, لاہور, Page 1,سچ چھپانے کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو ہوتا ہے: چیف جسٹس AsifSaeedKhosa Accused Court pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »