ePaper News Aug 19, 2019, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ کا مانگا منڈی میں شجر کاری مہم کا افتتاح‘ پارک کشمیر سے منسوب کرنیکا اعلان UsmanBuzdar PlantingScheme PlantForPakistanDay UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مانگا منڈی کے علاقے خود پور میں پلانٹ فار پاکستان ڈے کے موقع پر ’’ہر بشر 2 شجر‘‘ کے تحت پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم 2019کا افتتاح کیا۔ وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل، وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی رخسانہ نوید اور سکاؤٹس نے بھی پودے لگائے اور شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا کی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور دیگر مہمانوں نے پی ایچ اے اور محکمہ جنگلات کے سٹالز کا دورہ کیا۔...

ملکی تاریخ میں ریکارڈ ساز 42 کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔ صوبہ پنجاب میں سرکاری و نجی اور محکمہ دفاع کی اراضی پر بھی پودے لگائے جائیں گے۔وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے بھی خطاب کیا۔ دریں اثناء عثمان بزدار نے انسانیت سے محبت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلام انسانیت سے بے لوث محبت کرنے کا دین ہے اورنبی پاکؐ نے انسانیت سے محبت کی اعلی ترین مثالیں قائم کیں جورہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پرامن معاشرے کے قیام کیلئے رنگ و نسل سے بالا تر ہوکر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کا یکم ستمبر سے مارکیٹوں کا سروے شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) درآمدی سامان بیچنے والے دکاندار مال تجارت کی دستاویزات تیار رکھیں، سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایف بی آر کی ٹیم یکم ستمبر سے مارکیٹوں کا سروے شروع کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا قریب، ٹرمپ نے تیاری کا اشارہ دےدیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر میں عوامی ریفرنڈم کا چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا مودی کو مقبوضہ کشمیر میں عوامی ریفرنڈم کا چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Six killed, 19 injured in car bomb blast in Upper Dir - 92 News HD PlusUPPER DIR (92 News) – At least six people were killed and 19 others wounded after a remote-controlled explosive device planted in a car exploded in Gamadand area of Upper Dir, local authorities said Sunday. According to the district police officer chief Mian Naseeb Jan, the time device was blown up through a remote-control when … Read More
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 17, 2019, لاہور, Page 1,بھارتی موقف مسترد: سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش UNSecurityCouncil MaleehaLodhi IndiaOccupiedKashmir KashmirIssue LodhiMaleeha pid_gov MoIB_Official RisingKashmir UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »