مولانا طارق جمیل کی چوہدری برادران سے ملاقات - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا طارق جمیل کی چوہدری برادران سے ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالٰہی سے ملاقات کی۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ چوہدری برادران نے ہمیشہ دینی معاملات پرا سٹینڈ لیا جو کہ نہایت قابل ستائش ہے۔

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے چوہدری برادران سے ان کی لاہور میں واقع رہائشگاہ پر ملاقات کی اور شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے دین کی خدمت کےلئے آپ کے گھرانے کو چُنا ہے۔ چوہدری برادران نے ہمیشہ دینی معاملات پر اسٹینڈ لے کر امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ ادا کیا ہے۔ تحفظ ناموس رسالت ﷺ، تحفظ ناموس صحابہؓ اور دینی کتب کی اشاعت سے پہلے متحدہ علماء بورڈ سے منظوری کا بل چوہدری پرویز الہٰی کی کاوشوں سے منظور ہوا۔

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالٰہی نے مولانا طارق جمیل کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ جیسے علماء کرام کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،اس ملاقات میں صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر اور راسخ الٰہی بھی شریک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقاتچوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی، راجہ بشارت سے مولانا طاہر اشرفی کی ملاقاتاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت سے چیئرمین علمائے کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقاتچوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی، راجہ بشارت سے مولانا طاہر اشرفی کی ملاقاتاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت سے چیئرمین علمائے کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا سے نمٹنے کےلئے تعاون کی پیشکش - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'اسد عمر اور گورنر سندھ کی وجہ سے کے الیکٹرک کو فائدہ ہوا' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »