چوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات ARYNewsUrdu

لاہور: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ چوہدری برادران ، ان کے گھرانے کی دین کے لیے خدمات کو سراہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری برادران سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر اور راسخ الٰہی بھی ملاقات میں موجود تھے۔مولانا نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران نے ہمیشہ دینی معاملات پر اسٹینڈ لیا،چوہدری برادران، ان کے گھرانے کی دین کے لیے خدمات کو سراہتے ہیں۔مولانا طارق جمیل نے دینی کتب کی اشاعت سے قبل علما بورڈ کی منظوری کا اقدام بھی سراہا۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان سے مولانا طارق جملی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی تھی۔وزیراعظم نے کرونا وبا کے دوران علما کے کردار پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی تھی کہ مستقبل میں اسی طرح علمائے کرام لوگوں کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی، راجہ بشارت سے مولانا طاہر اشرفی کی ملاقاتاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت سے چیئرمین علمائے کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عراق کے سفیر کی ملاقاتپاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر میں مبتلا لڑکے کی خواہش پوری کردیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے علی رضا سے وڈیو لنک پر ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کی ترقی اتنی ہی عزیز ہے جتنی پنجاب کی: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کوئٹہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پارٹی امور، سیاسی صورتحال و دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عراقی سفیر کی ملاقات، ترقی و سیکیورٹی میں معاونت کی پیشکشاسلام آباد : آرمی چیف نے عراقی سفیر حامد عباس سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عراق کی ترقی اور سیکیورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل اسپتال سے ڈسچارج، مداحوں کی شکر گزاربریسٹ کینسر کو شکست دینے والی پاکستان کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »