نادیہ جمیل اسپتال سے ڈسچارج، مداحوں کی شکر گزار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھےاسپتال کا وہ تیسرا دن یاد ہے جب میں نے آخری الفاظ یہ سُنے تھے کہ ہمیں اِن کو کھو رہے ہیں، نادیہ جمیل ویڈیو لنک: DailyJang

ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے نادیہ جمیل نے لکھا کہ ’یہ وہ دن تھا کہ جب میں اسپتال سے ڈسچارج ہوئی اور میں اپنی زندگی کے اِس خاص موقع پر اُن تمام لوگوں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا اور میری صحتیابی کے لیے دُعا کی۔‘

اداکارہ نے اپنے علاج کے وقت کو یاد کرتے ہوئےلکھا کہ ’میں علاج کے دوران یہ سوچ رہی تھی کہ اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میرے کُتے کا خیال کون رکھے گا اور پھر اُس کے بعد میں نے خود سے کہا کہ اِس مشکل وقت میں کلمہ پڑھو۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجکورونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارج Read News MoIB_Official CoronaVirus SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقراء کو شوہر کو سُدھارنے کے مشورےپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اقراء عزیز کو مداحوں کی جانب سے اُن کے شوہر، اداکار یاسر حسین کو سدھارنے کے مشورے دیئے جا رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سارہ خان نےگلوکار فلک سے منگنی کرلی،تصاویر وائرلسارہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا کہ انہوں نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کرلی ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آپس میں شادی کرنے والی ’لڑکیوں‘ کی جنس معلوم کرنے کا حکمدرخواست گزار کی بیٹی نے عدالت کو بتایا کہ اُنھوں نے اپنی مرضی سے دوسری لڑکی، جو اب لڑکا بن چکی ہے، سے شادی کی ہے اور وہ اس شادی سے مطمئن ہیں تاہم درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے اس دعوے کو چیلنج کیا گیا جس پر عدالت نے میڈیکل کروانے کا حکم دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ انتظامیہ کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیاگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ یونیورسٹیوں کی جانب سے مقدمات اور تعلیمی ماہرین کی جانب سے تنقید کے بعد یوٹرن لینے پر مجبور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »