12 سالہ پاکستانی بچے نے کتاب لکھ دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوعمر بلاول نے اپنے ساتھیوں کو پیغام دیا کہ وہ بھی عالمی وبا کے دوران اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں تفصیلات جانئے: DailyJang

شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میرانشاہ سے تعلق رکھنے والے ساتویں جماعت کے نوعمر بلاول لطیف داور کی’پختون ہیروز‘ کے عنوان سے پہلی کتاب منظر عام پر آگئی۔

کوہاٹ کے آرمی پبلک اسکول میں زیر تعلیم 12 سالہ بلاول کا کہنا ہے کہ اسکول کے ہاسٹل میں ماحول نے انہیں کھیلوں اور کلاس اسائنمنٹس کے علاوہ صحت مندانہ سرگرمیوں میں بھی حصہ لینے کی ترغیب دی اور وہ ہاسٹل میں کتابیں پڑھتے رہتے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیق، والدین ، مصنفین اور اساتذہ کی رہنمائی میں یہ کتاب لکھی اور اس نتیجے پر پہنچا کہ دنیا کے ہر شعبے میں عظیم پختون ہیروز موجود ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں استعمال کیا۔

بلاول نے اپنی کتاب کے حوالے سے بتایا کہ 70 صفحات پر مشتمل یہ کتاب متعدد مشہور و معروف پختون شخصیات کے بارے میں ہے، جن میں بادشاہ ، فوج کے جرنیل اور صوفی شاعر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف نے کینسر کے مریض 15 سالہ بچے کی خواہش پوری کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مریض 15 سالہ بچے کی خواہش پوری کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیےتیس سیکنڈز میں 10 سالہ بچے نے بینک سے 10 لاکھ روپے چرالیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

45 سالہ شخص کی 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی میڈیکل رپورٹ بھی آگئیکراچی (ویب ڈیسک) گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گڈاپ کے علاقے میں پیش آیا جہاں 6 سالہ بچی کو اس کےپڑوسی 45
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس 12 ہزاراسرائیلی فوجی قرنطینہ منتقلاسرائیل میں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیلتے ہوئے فوج میں داخل ہوگیا ہے۔مرکز فلسطین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Pakistan strongly condemns attack on Azerbaijan’s Tovuz by Armenia on July 12ISLAMABAD: Pakistan has strongly condemned on Monday the attack by the Armenian forces on Azerbaijan’s Tovuz district on July 12, said the Foreign Office in a statement. The FO in its official statement extended sincere condolences
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »