آرمی چیف نے کینسر کے مریض 15 سالہ بچے کی خواہش پوری کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مریض 15 سالہ بچے کی خواہش پوری کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

کراچی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مریض 15 سالہ بچے کی خواہش پوری کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 سالہ علی رضا سے ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ کیا۔ علی رضا گزشتہ ایک سال سے چوتھی سٹیج کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ علی رضا نے آرمی چیف سے ملاقات اور پاک فوج میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی تھی۔ آرمی چیف اور علی رضا کے ویڈیو لنک کے ذریعے رابطے کا انتظام کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں کیا گیا تھا۔ آرمی چیف نے علی رضا کے جذبے کو سراہا اور اس کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دیآرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صومالیہ کے آرمی چیف خودکش حملے میں بال بال بچ گئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوعلی رضا گزشتہ ایک برس سے موذی مرض کا مقابلہ کررہا ہے اور پاک فوج میں شامل ہونا چاہتا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر میں مبتلا لڑکے کی خواہش پوری کردیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے علی رضا سے وڈیو لنک پر ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی میرٹ پر یقین رکھتی ہے، میرا تقرر منہ بولتا ثبوت ہے، پہلی خاتون جنرلاسلام آباد : خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہا ہے کہ ترقی اور کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے صنف کا مسئلہ نہیں، خواتین پاکستان میں ہر شعبے میں اپنے جوہر دکھا رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »