آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی ARYNewsUrdu

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسرمیں مبتلا 15 سال کے علی رضا سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔آرمی چیف نے علی رضا کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ویڈیو لنک کا انتظام کور ہیڈکوارٹر کراچی سے کیاگیا۔علی رضا کو آرمی چیف کی جانب سے الضرار ٹینک کا ماڈل پیش کیاگیا۔

علی رضا کا کہنا تھا کہ وہ پاک فوج کی وردی پہن کر بہت خوش ہے اور فوج میں شامل ہو کر پاکستان کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔علی رضا نے چیف آف آرمی اسٹاف کا شکریہ بھی ادا کیا۔interacted with 15 yrs old child, Ali Raza, fighting cancer 4 last one yr. Ali expressed desire to meet COAS & join Pak Army. Interaction was arranged @ Corps HQ Karachi via video link. COAS appreciated his passion, inquired about his wellbeing & prayed for his recovery.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوعلی رضا گزشتہ ایک برس سے موذی مرض کا مقابلہ کررہا ہے اور پاک فوج میں شامل ہونا چاہتا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صومالیہ کے آرمی چیف خودکش حملے میں بال بال بچ گئے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کی بیماری میں مبتلا 15 سالہ علی رضا کی ملاقات کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15 سالہ بچے علی رضا کی خواہش پر اس سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صومالین آرمی چیف جنرل یوسف ریغ خود کش حملے میں بال بال بچ گئےموغادیشو: (ویب ڈیسک) صومالین فوج کے آرمی چیف موغادیشو میں خودکش کار بم حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ ایک شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ الشباب نے حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں عدلیہ کو شامل کرنے کی مخالفت کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں عدلیہ کو شامل کرنے کی مخالفت کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »