آرمی میرٹ پر یقین رکھتی ہے، میرا تقرر منہ بولتا ثبوت ہے، پہلی خاتون جنرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی میرٹ پر یقین رکھتی ہے، میرا تقرر منہ بولتا ثبوت ہے، پہلی خاتون جنرل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے ان خیالات کا اظہار برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ اچھا کام کریں گے تو کسی بھی منزل پر پہنچنا مشکل نہیں۔

نگار جوہر نے کہا کہ ترقی اور کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے صنف کا مسئلہ نہیں، خواتین پاکستان میں ہر شعبے میں اپنے جوہر دکھا رہی ہیں اور پاکستان میں خواتین کو عزت ملتی ہے اور ایک مقام حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کو گناہوں کا پتا ہے اس لیے احتساب سے بھاگ رہی ہے، شبلی فرازاپوزیشن کو گناہوں کا پتا ہے اس لیے احتساب سے بھاگ رہی ہے، شبلی فراز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون زخمی - ایکسپریس اردوبھارت نے رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، معمر خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ رکھ چکری سیکٹر میں کی گئی اور دانستہ طور پر آبادی کو نشانہ بنایا۔ فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی -راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عمررسیدہ خاتون زخمی ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، بھارتی فوج نے رکھ چکری سیکٹر پر شدید …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، خاتون زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »