بنگلا دیش: جعلی کورونا رپورٹس دینے والا اسپتال کا مالک گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکا کے 2 کلینکس میں ہزاروں مریضوں کو کورونا وائرس کی جھوٹی رپورٹس جاری کی گئیں، خبر ایجنسی تفصیلات جانئے: DailyJang

بنگلا دیش میں ہزار مریضوں کو کورونا وائرس کی جعلی رپورٹس دینے پر اسپتال کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کے 2 کلینکس میں ہزاروں مریضوں کو کورونا وائرس کی جھوٹی رپورٹس جاری کی گئیں۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مشکل صورتحال میں فرائض انجام دیتے ایسے ہی پولیس اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے یوگا کلاس کا انعقاد کیا گیا۔دونوں کلینکس نے 6 ہزار 300 افراد کو کورونا وائرس کی منفی رپورٹس بغیر ٹیسٹ کے جاری کی تھیں۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش میں کورونا وائرس نے اب تک 2 ہزار 457 شہریوں کی جان لی ہے جبکہ اس وائرس کے تاحال 1 لاکھ 93 ہزار 590 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 36 لاکھ 96 ہزار 738 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 86 ہزار 885 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 49 لاکھ 54 ہزار 292 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 59 ہزار 634 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 81 لاکھ 55 ہزار 561 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ مون سون بارشوں کے بعد زیر آب آگیابنگلہ دیش کے سیلاب کی پیش گوئی اور انتباہی مرکز کے سربراہ عارف الزمان بھویان نے بتایاہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ مون سون بارشوں کے بعد زیر آب آگیابنگلہ دیش کے سیلاب کی پیش گوئی اور انتباہی مرکز کے سربراہ عارف الزمان بھویان نے بتایاہے کہ ایک دہائی کی ریکارڈ طوفانی بارشوں سے بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ زیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں بدترین سیلاب نے تباہی مچادیبنگلہ دیش : بدترین سیلاب نے تباہی مچادی، کئی گاؤں ڈوب گئے، 70 لاکھ افراد متاثر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ مون سون بارشوں کے بعد زیر آب آگیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ مون سون بارشوں کے بعد زیر آب آگیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا کورونا سے انتقال - ایکسپریس اردوڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا گزشتہ ماہ کورونا کا شکار ہوئے تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »