پرویز الٰہی، راجہ بشارت سے مولانا طاہر اشرفی کی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الٰہی، راجہ بشارت سے مولانا طاہر اشرفی کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang

ملاقات کے دوران محرم الحرام میں امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اِس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ ملک کے اندر انتشار پھیلانے والے عناصر کی سر کوبی کرنی چاہیے۔

وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ محرم میں بین المذاہب ہم آہنگی اور امن و امان کے لیے مل کر کوشش کرنی ہوگی۔ راجہ پشارت کا یہ بھی کہنا تھا کہ مقدس آسمانی کتب، مذاہب اور مقدس شخصیات کا احترام و رواداری سب پر لازم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کا فیصلہلاہور( خصوصی نامہ نگار )پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو با اختیار بنانے کا فیصلہ،سپیکر نے راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی،کمیٹی میں حکومت اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عراق کے سفیر کی ملاقاتپاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: چار بلز منظور، تین آرڈیننس کمیٹیوں کے حوالےاسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ دس سال پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت رہی مگر سیوریج کا نظام بہتر نہ ہوسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر میں مبتلا لڑکے کی خواہش پوری کردیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے علی رضا سے وڈیو لنک پر ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عراقی سفیر کی ملاقات، ترقی و سیکیورٹی میں معاونت کی پیشکشاسلام آباد : آرمی چیف نے عراقی سفیر حامد عباس سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عراق کی ترقی اور سیکیورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کی ترقی اتنی ہی عزیز ہے جتنی پنجاب کی: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کوئٹہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پارٹی امور، سیاسی صورتحال و دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »