آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا سے نمٹنے کےلئے تعاون کی پیشکش - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا سے نمٹنے کےلئے تعاون کی پیشکش مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر نے ملاقات کی۔آرمی چیف نے اٹلی کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تعاون کی پیشکش کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر آندریاس فریریس نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اور باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق اٹلی کے سفیر نے خطے میں امن و استحکام کےلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کردی، اٹلی کے سفیر نےپاکستان کی میڈیکل اعانت کو سراہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دیآرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کے مریض 15 سالہ بچے کی خواہش پوری کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مریض 15 سالہ بچے کی خواہش پوری کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عراق کی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »