آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی اٹلی کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین اٹلی کے سفیر آندریس فریریس نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں باہمی دلچسپی علاقائی سیکیورٹی اور باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے اٹلی کے سفیر کو کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔ اٹلی کے سفیر آندریس فریریس نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی جبکہ پاکستان کی میڈیکل اعانت کو بھی سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکشراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عراق کی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عراقی سفیر کی ملاقات، ترقی و سیکیورٹی میں معاونت کی پیشکشاسلام آباد : آرمی چیف نے عراقی سفیر حامد عباس سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ عراق کی ترقی اور سیکیورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوعلی رضا گزشتہ ایک برس سے موذی مرض کا مقابلہ کررہا ہے اور پاک فوج میں شامل ہونا چاہتا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے عراق کے سفیر کی ملاقاتپاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کینسر میں مبتلا 15 سالہ علی رضا سے ملاقات، خواہش پوری کر دیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15 سالہ بچے علی رضا کی خواہش پر اس سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر میں مبتلا لڑکے کی خواہش پوری کردیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے علی رضا سے وڈیو لنک پر ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »