خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیا،خواجہ آصف کو کل دن 11بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی

خواجہ آصف کو نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں طلب کیاگیاہے،خواجہ آصف پر موجودہ زمین سے زیادہ زمین فروخت کرنے کاالزام ہے ،لیگی رہنما پر اختیارات سے تجاوز کرنے کابھی الزام ہے ،یاد رہے کہ نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ اصف کے اہلخانہ بھی شامل ہیں ۔.

خواجہ آصف کو نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں طلب کیاگیاہے،خواجہ آصف پر موجودہ زمین سے زیادہ زمین فروخت کرنے کاالزام ہے ،لیگی رہنما پر اختیارات سے تجاوز کرنے کابھی الزام ہے ،یاد رہے کہ نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ اصف کے اہلخانہ بھی شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند شب کو شاہ، دن کو بے نوا دیکھا گیا! -خوابوں پر نشان لگا کے رکھ دینے والے نوجوان شاعر عزم الحسنین عزمی کی ایک غزل باذوق قارئین کی نذر ہے۔ شاعر‌ کا تعلق پنجاب کے شہر گجرات کے ایک گاؤں ڈوڈے سے ہے۔ عزمی بتاتے ہیں، “میں شعبہ تدریس سے منسلک ہوں۔ کتب بینی کا شوق ہے، مطالعے کو میرا مشغلہ کہہ سکتے ہیں۔ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقراء کو شوہر کو سُدھارنے کے مشورےپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اقراء عزیز کو مداحوں کی جانب سے اُن کے شوہر، اداکار یاسر حسین کو سدھارنے کے مشورے دیئے جا رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کے الیکٹرک حکام کو جمعرات کو بلالیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک حکام کو جمعرات کو بلالیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیگال: 51 بچوں کو زندہ جلانے کی سازش کرنے والے مجرم کو 24 سال قیداٹلی کی ایک عدالت نے رواں سال مارچ میں بچوں کی ایک بس کو اغوا کے بعد اس میں سوار اکاون بچوں اور تین بالغ افراد کو زندہ جلانے کی کوشش کے جرم میں چوبیس سال قید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنسعدالت کاویڈیولنک کے ذریعے آصف زرداری پرفردجرم عائدکرنےکا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنس میں احتساب عدالت نے ویڈیولنک کے ذریعے آصف زرداری پرفردجرم عائدکرنے کافیصلہ کیا ہے،جج احتساب عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »