مولانا عبدالغفور حیدری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات پنجاب میں پیدا سیاسی بحران پر گفتگو

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا عبدالغفور حیدری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، پنجاب میں پیدا سیاسی بحران پر گفتگو

لاہور: پنجاب کی سیاسی صورتحال پر سیاستدانوں کے رابطے تیز ، جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ، ملکی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں پیدا سیاسی بحران پر گفتگو کی گئی ۔

ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری نے چوہدری شجاعت حسین سے اُن کی خیریت دریافت کی اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک میں گالی کلچر کو فروغ دیا ۔ اس موقع پر چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ کچھ بھی ہو پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی اور جنرل الیکشن بھی دور تک نظر نہیں آرہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی وفد کے ہمراہ ملاقاتچودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی وفد کے ہمراہ ملاقات تفصیل:PMLQ ChShujatHussain juipakofficial MoulanaOfficial MaulanaHaideri
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا غفور حیدری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، پنجاب کی صورتحال پر گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) جے یو آئی (ف) کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلیسابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ترجمان کے مطابق سابق صدر سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ساری توجہ فلاحی کاموں پر کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو ر ہا: علیم خانپی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر لی ہے، وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستدانوں کا نئی سیاسی جماعت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی، چوہدری شجاعت کا دعویٰپنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی اور فی الحال ملک میں الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: ChaudhryShujat PunjabAssembly DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سفیرکی شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر پینٹ کرنے والے پاکستان سے ملاقاتپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيد المالكی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر آویزاں کرنے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور سے ملاقات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »