چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی وفد کے ہمراہ ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری کی وفد کے ہمراہ ملاقات تفصیل:PMLQ ChShujatHussain juipakofficial MoulanaOfficial MaulanaHaideri

کی۔ وفد نے چودھری شجاعت حسین کو بلوچستان میں عوام کو درپیش مشکلات خصوصاً آٹے کی قلت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملک کی بہتری کیلئے ملک کی معاشی سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پنجاب اسمبلی نہیں تحلیل ہو گی، فی الحال ملکی الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کا فرض ہے کہ عوام کو روزمرہ استعمال کی اشیاء کو مہنگا ہونے پر ایکشن لیں خصوصاً آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عام آدمی بہت زیادہ پریشان ہے،...

مسائل خصوصاً مہنگائی کو حل کرنے کو اولیت دیں اور اکٹھے ہو کر صرف ایک ایجنڈے پر کام کریں۔ چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ سیاسی لیڈر اپنے مفاد کی خاطر اپنے اپنے سلوگن کی تشہیر کی بجائے عوام کو درپیش اجتماعی مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو برؤے کار لائیں۔ جمعیت علماء اسلام کے وفد میں صدر سٹی لاہور محمد افضل خان جوائنٹ سیکرٹری مولانا عبدالودود شاہد، مولانا عبدالوہاب مدنی، عبدالصمد، اعظم سواتی، مکرمہ اشرف، خواجہ نعمان شامل تھے۔ پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے سابق وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا غفور حیدری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، پنجاب کی صورتحال پر گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) جے یو آئی (ف) کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونرز کانفرنس: وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے جنیوا روانہوزیر اعظم محمد شہباز شریف اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ لچکدار پاکستان پر بین الاقوامی کانفرنس کی مشترکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز کل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ہمراہ جنیوا روانہ ہوں گےوزیر اعظم شہباز کل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ہمراہ جنیوا روانہ ہوں گے PMshehbazsharif Geneva InternationalConference UnitedNations SecretaryGeneral AntonioGuterres CMShehbaz UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کو گھر دعوت پر بلالیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج شام کراچی میں آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے Mashallah Mr Duck 🦆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالیہ رنبیر نے بیٹی راحا کی پہلی تصویر شیئر کر دیعالیہ اور رنبیر نے نیتو کپور کے ہمراہ ممبئی میں پاپا رازی سے ملاقات کی ماشاللہ So? Bhoosadek dosre koi news nahi thi cheep channel
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کیلئے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا نیک تمناؤں کا اظہارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے آپریشن پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نیک تمناؤں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »